صدقۃ الفطر اہل مدارس کو لینا جائز نہیں ہے؟

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند اسلام نے اہل ثروت کو عید الفطر سے قبل صدقۃ الفطر ادا کرنے کی تاکید کی ہے۔ اور اس کی وجہ خود حدیث شریف میں بیان کردی گئی ہے کہ رمضان میں لایعنی بات چیت اور فحش گفتگو سے روزہ کو پاک کرنے لیے فطرہ دینا ناگزیر ہے۔ اسی مزید پڑھیں

کیا تراویح میں آپ تھک جاتے ہیں؟ تو اس نبوی فارمولہ پر عمل کیجیے تھکاوٹ ختم ہوجائے گی

محمد یاسین جہازی  9871152408 یہ قدرتی نظام ہے کہ عقائد و نظریات ہمت و حوصلے بھی بخشتے ہیں اور پست ہمتی کا باعث بھی بنتے ہیں۔ ہاتھی کے بچے کو مضبوط زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے، تاکہ وہ اسے توڑ کر بھٹک نہ سکے۔ بیسار کوششوں کے باوجود جب وہ نہیں توڑپاتا، تو اس کا نظریہ مزید پڑھیں

اک چھوٹا سا وہ لمحہ، جو کاٹے نہیں کٹتا… کیوں‌کہ میری آنکھیں فاقہ کش ہیں

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند بسلسلہ ہفتہ واری مضمون سماجیات کے ماہرین انسان اور جانور میں ایک فرق یہ بھی بتاتے ہیں کہ جانور صرف جھنڈ بناتا ہے، خاندان اور معاشرہ نہیں، جب کہ یہ دونوں خصوصیات انسان کے ساتھ مخصوص ہیں اور اسی وجہ سے اسے ’’سماجی حیوان‘‘ بھی کہاجاتا ہے۔ سماج و مزید پڑھیں

معلومات کا ڈسٹبن

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند واٹس ایپ:‌9871552408 سوشل میڈیا کے ایزی ایکسس کی وجہ سے آج ہر شخص واٹس ایپ کالج اور فیس بک یونی ورسٹی میں داخل ہوکراپنے مبلغ فکر کے اعتبار سے گیان بانٹنے اور بٹورنے کوپیدائشی حق سمجھ رہا ہے۔چوں کہ یہاں معلومات کو فلٹر کرنے، یا صحیح یا غلط بتانے مزید پڑھیں

کوے سے سکیھیں گناہ چھپانے کا ہنر

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچانے کی کوشش مزید پڑھیں

مجھے ایک ٹرانسلیٹر چاہیے:خفتہ بزرگ کی کرب آمیز اپیل مزاروں پہ آویزاں مختلف زبانوں کے خطوط کو سمجھنے کے لیے بزرگ کی فریاد

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند واٹس ایپ 9871552408 جب کوئی قوم فکری دیوالیہ پن کی شکار ہوجاتی ہے، تو چاہے فکرو دانش میں کتنی ہی لچرو پوچ حرکت کیوں نہ ہو، اسے جذباتیت کی تسکین اور ایمان کی تکمیل کا حصہ سمجھنے لگتی ہے۔ یہ حرکت اور اس کے پیچھے چھپے عقیدے ؛ اسلام مزید پڑھیں

سہانے ماضی کے حوالے سے یوم اساتذہ پر چند یادیں

محمد یاسین جہازی جمعیۃ علماء ہند (تقریر برائے یوم اساتذہ برائے لڑکی) ناظرین و سامعین! میں جناب ۔۔۔کی نور نظر بی بی۔۔۔ ، کلاس ۔۔۔ کی طالبہ سب سے پہلے آپ تمام حضرات کادل کی اتھاہ گہرائیوں سے استقبال کرتے ہوئے آپ کی خدمت میں سلام کی سوغات پیش کرتی ہوں : السلام علیکم و مزید پڑھیں

پرواز کا الوداعی نمبر

زمانہ طالب علمی کی ایک کاوش آج قلم کا دماغ معطر ہے،سیاہی باغ قرطاس کو سیراب کرنے کے لیے مضطرب و ملتہب ہے، کاغذ کا دل خوشیوں سے پھولے نہیں سمارہا ہے ، فضا مشکبار ہے، باد نسیم کے نم آلود جھونکے فرحت و مسرت کے نغمے سنارہے ہیں، باغ و راغ میں ایک ہلچل مزید پڑھیں