Archive

Tag: مولانا ابوالمحاسن

مفکر اسلام حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒ اوران کی تحریک امارت شرعیہ

مولانانورالحق رحمانی قاسمی استاذ المعہد العالی برائے قضا وافتاامارت شرعیہ چودھویں صدی ہجری کے آغاز میں سرزمین ہند نے ایک ایسی عبقری شخصیت کو جنم دیا،جن کی سیرت،علمی ودینی کارناموں اورملی خدمات کے مختلف النوع پہلو ہیں،جن کو تمام شرعی…

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد اور تحریک امارت

حضرت مولاناشاہ ہلال احمدقادری خانقاہ مجیبیہ پھلواری شریف پٹنہ چودھویں صدی ہجری میں ہندستان کے علمی افق پر طلوع ہونے والے مہرو ماہ میں ایک اہم اور ممتاز نام مولانا ابوالمحاسن محمد سجا دکا ہے جن کی شخصیت محتاج تعارف…

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد صاحبؒ حیات وخدمات

مولانامفتی فضیل الرحمن ہلال عثمانی صدر مفتی(دارالعلوم وقف)دیوبند،وامیرجامعہ دارالسلام مالیر کوٹلہ بیسوی صدی کے نصف اول میں ہندوستان کے علمی وفکری،دینی وملی،سیاسی وسماجی افق پر مسلم علما ومشائخ اورقائدین ودانشوران کا ایک بڑا طبقہ نمودار ہوا تھا،جس نے علم وادب،دین…

حضرت ابو المحاسن کے محاسن تحریری

سروقامت،چھ فٹ تقریباً لمبا قد،دبلا پتلا جسم، لمبا چہرہ، کشادہ جبیں،چوڑا دہانہ،لمبی اور کچھ اونچی ناک،زبان بے باک، محبت سے بھری متوسط آنکھیں،ریشمی بال،پیشانی کے بال ندارد،گھنی مونچھیں، خشخشی داڑھی،رخساروں سے زیادہ ٹھڈی کو سمائے ہوئے، بہت ہی سادہ اور…

مفکر اعظم حضرت مولاناابو المحاسن محمد سجادصاحب بہاریؒ بیسویں صدی میں اسلامی قیادت کا شہ دماغ

مولانا محمد نوشاد نوری قاسمی استاذ دار العلوم وقف دیوبند ۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد امت مسلمہ عجیب وغریب صورت حال کا شکارتھی، انگریزی سامراج نے ظلم وزیادتی کی ساری حدیں پار کردی تھیں، مدارس او…

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒ کی فقہی، قانونی اور سیاسی بصیرت

مولانا عتیق احمد بستویاستاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمد للّٰہ ربّ العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ خاتم الأنبیاء والمرسلین محمد بن عبد اللّٰہ الأمین وعلیٰ آلہٖ وصحبہ أجمعین أما بعد!حضرت مولانا ابوالمحاسن سجاد صاحبؒ بانئ امارتِ شرعیہ بہار…

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادرحمۃ اللہ علیہ کے جلیل القدراساتذہ کرام قسط نمبر 06

قسط نمبر   مولاناطلحہ نعمت ندوی استھانوی استھانواں بہارشریف( نالندہ) ۔ شخصیت کی تعمیر وتشکیل میں اساتذہ کرام کا بنیادی کردار ہوتاہے؛ اس لیے حضرت سجاد کے اساتذہ کرام کے تذکرہ اور حالات پر ایک اجمالی نظر ڈالنا مناسب معلوم…

پیش گفتار (قسط نمبر 02)

مفتی اخترامام عادل قاسمی کنوینرمولاناابوالمحاسن محمدسجادسیمینار ۔ الحمداللہ وکفی والصلوٰۃ والسلام علیٰ نبینا محمدالمصطفیٰ مفکراسلام حضرت علامہ مولاناسیدابوالمحاسن محمدسجادؒ اپنے عہدکی منتخب روزگارشخصیت تھے،آپ جازنیری سادات کی ایک گمنام شاخ کے فردتھے، صلاح وتقویٰ اوردوسروں کے کام آنے کی سرشت…

0

Your Cart