Archive

Tag: مولانا محمد سجاد بہاری

حضرت مولانا ابوالمحاسن سجادؒ اور ان کا نظریہئ امارت

مفتی اشرف عباس صاحب قاسمی استاذ تفسیر و ادب دارالعلوم دیوبند تمہید: حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجاد، ؒ ان نابغہئ روزگار شخصیات میں ہیں جنہوں نے اپنے علم،عمل، بصیرت،دقت نظری،اخاذ ذہن اور فکر رسا سے قوم وملت کے مسائل…

تحریک خلافت اور مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒ

(ولادت ۹۹۲۱ھ مطابق۰۸۸۱۔وفات ۹۵۳۱ھ مطابق۰۴۹۱ء) مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی ناظم تعلیمات مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے بہار سابق معین المدرسین دار العلوم دیوبند یوپی خلافت کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت: خلافت کے لفظی معنی نیابت کے ہیں؛یعنی…

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒ کی فقہی، قانونی اور سیاسی بصیرت

مولانا عتیق احمد بستویاستاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمد للّٰہ ربّ العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ خاتم الأنبیاء والمرسلین محمد بن عبد اللّٰہ الأمین وعلیٰ آلہٖ وصحبہ أجمعین أما بعد!حضرت مولانا ابوالمحاسن سجاد صاحبؒ بانئ امارتِ شرعیہ بہار…

حضرت مولاناابوالمحاسن محمدسجادعلیہ الرحمہ کی تدریسی خدمات،امتیازات وخصوصیات قسط نمبر 10

مفتی اخترامام عادل قاسمی مہتمم جامعہ ربانی منورواشریف،سمستی پور(بہار) ۔ حضرت مولانامحمدسجادؒ کی علمی خدمات کاسب سے اہم ترین باب زندگی کاوہ حصہ ہے،جومدارس میں طلبہ کی تعلیم وتدریس میں گذرا اور یہ حصہ آپ کی زندگی میں ریڑھ کی…

مولانا ابو المحاسن سجادعلیہ الرحمہ ولادت اور تعلیم و تربیت سے تعمیر شخصیت تک قسط 04

حضرت مولانا محمد قاسم صاحب مہتمم جامعہ مدنیہ سبل پور پٹنہ وصدرجمعیۃ علماء بہار ۔ شخصیت: لمبا قد ، دبلا بدن ، سانولی رنگت، لمبا چہرہ، متوسط آنکھیں،رخساروں پہ ہلکی اور ٹھڈی پہ زیادہ داڑھی، باریک ہونٹ، گھنی مونچھیں، سر…

0

Your Cart