قوائد و ضوابط

Spread the love

جہازی میڈیا کے تمام کارکنان پوری دنیا میں ملت مسلمہ کی زوال پذیری اور اس میں روز افزوں اضافہ سے متاثر ہوکر قوم وملت کی نشاۃ ثانیہ کے جذبہ سے سرشار ہوکر خوشنودی الٰہی کی خاطر رضاکارانہ طور پر کام کر رہے رہیں، اس لیے انھیں جذبہ و فکر  اور مقاصد کے حامل افراد کو اس تحریک میں شرکت کی دعوت دیتا ہے ،اوراس کو آگے بڑھانے کے لیے علمی، تخلیقی، عملی اور مالی تعاون  کی گذارش کرتا ہے۔

0

Your Cart