اہم خبریں

اتوار 5 اپریل کو رات 9 بجے 9 منٹ کے لیے چراغاں‌کریں: وزیر اعظم مودی

بھارتی وزیر اعظم جناب مودی نے ابھی کچھ دیر قبل اپنے ایک ویڈیو سندیش میں‌کہا کہ آنے والے اتوار 5 اپریل 2020 کو رات 9 بجے 9 منٹ کے لیے، اپنے گھر کی ساری لائٹ بند کرکے اپنے اپنے گھروں‌کی بالکنی میں‌رہ موم بتی، دیا، ٹارچ یا موبائل فلیش لائٹ جلائیں، ہمارا یہ روشنی کورونا کے خلاف اعلان جنگ میں‌ہمارے اتحاد کا ثبوت ہے. اور یہ دکھانا ہے کہ اس لڑائی میں‌کوئی اکیلا نہیں‌ہے. ہم اکیلے نہیں‌ہیں. ہم ایک سو تیس کروڑ دیس واسیوں‌میں‌کوئی اکیلا نہیں‌ہے. اس میں‌انھوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شخص باہر نہ جائے ، یہ کام گھر کی بالکنی میں‌ہی رہ کر کرے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: