اہم خبریں

اصلاحی مجلس کا انعقاد

تمام حضرات سے شرکت کی گزارش

آپ کو یہ جان کر بڑی مسرت و خوشی ہوگی کہ حضرت مولانا مفتی سعید اکبر صاحب نقشبندی دامت برکاتہم (خلیفہ حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم) کی اصلاحی مجلس مسجد محمود اشرف سیلانی بابا کالونی کاماریڈی 17جنوری 2020ء بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء انشاء اللہ دلنشیں ایمان افروز خطاب ہوگا۔
آپ تمام حضرات سے درخواست کی جاتی ہے کہ دوست و احباب کیساتھ تشریف لا کر حضرت کے قیمتی بیان سے استفاده فرمائیں
الداعیان:
مولانا شیخ حسین صاحب عارفی (ناظم مدرسہ اشرفی کاماریڈی) حافظ مشتاق احمد صاحب حلیمی (نائب صدر جمعیۃ العلماء کاماریڈی) و حضرت والا مدظله العالی
= استقبالیہ =
محمد جاوید علی (متولی مسجد محمود اشرف سیلانی بابا کالونی کاماریڈی)۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: