اہم خبریں

بسمبر چک، لیتھا اور جھپنیاں میں جمعیت کا دورہ

جمعیت کی ممبر سازی اور ووٹ بیداری مہم سے متعلق پروگرام کا انعقاد

جمعیت علمائے بسنت رائے کے ایک وفد نے ووٹ بیداری اور جمعیت کی ممبر سازی کے تئیں لیتھا ، بسمبر چک اور جھپنیاں کا دورہ کیا اور درج بالا دونوں عنوانوں کے حوالے سے لوگوں کی بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی اور اراکین وفد نے سیر حاصل گفتگو کی۔ وفد میں میزبان قاری محمود کے علاوہ مفتی محمد نظام الدین قاسمی ناظم اعلیٰ جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے و مہتمم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ جہازقطعہ، مفتی محمد زاہد امان قاسمی ذمہ دار جامعہ خدیجۃ الکبریٰ وسکریٹری جمعیت علمائے بسنت رائے، مولانا محمد سرفراز قاسمی خازن جمعیت علمائے بسنت رائے، و نائب مہتمم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ جہاز قطعہ اور مولانا محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند کے نام شام ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: