اہم خبریں

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن نے اردو مترجم کی بھرتی کے لیے بڑھایا وقت

جہازی میڈیا کی خبر کا اثر

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن نے اردو مترجم کی بھرتی کے لیے دیے گئے ڈیڈلائن 30-11_2019 رات گیارہ بج کر انسٹھ منٹ سے ایک دن پہلے آج ہی رجسٹریشن بند کردیا تھا. اور یہ میسج آرہا تھا وقت گذر چکا ہے جس پر جہازی میڈیا نے فورا خبر شائع کی اور لوگوں کو اس جانب متوجہ کیا. جس کا اثر قبول کرتے ہوئے کمیشن نے ویب سائٹ پر اب دوسرا مسیج دیا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پروبلم آرہا تھا لہذا اب امید وار یکم دسمبر 2019 رات گیارہ بج کر انسٹھ منٹ تک اپلائے کرسکتے ہیں.
جہازی میڈیا اسٹاف سلیکشن کمیشن کا بھی شکر گزار ہے، جس نے جہازی میڈیا کے متوجہ کرنے پر فورا ایکشن لیا اور امیدوار کے لیے وقت بڑھا کر موقع فراہم کیا.

مزید دکھائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close