اسلامیات

تعلیم بالغان کا پندرہ روزہ کورس برائے دینی و عصری تعلیم یافتہ

محمد یاسین جہازی 9891737350

ہر مسلمان پر دین کی تبلیغ و اشاعت فرض ہے. اور علمائے کرام پر یہ ذمہ داری بالخصوص عائد ہوتی ہے. ہمارے معاشرے میں کسی بھی قسم کی تعلیم اور بالخصوص دینی تعلیم کے لیے صرف مدارس اور تبلیغ کے رسمی طریقوں کو ہی حصول کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، جبکہ تعلیم ماں‌کی گود سے شروع ہوکر موت تک جاری رہنی چاہیے. رسمی طریقے سے ہٹ کر پڑے لکھے افراد کے لیے دین اسلام کی روح پیدا کرنے کے لیے پندرہ روزہ کورس پر مبنی یہ طریقہ پیش کیا گیا ہے.امید ہے کہ احباب اس سے فائدہ اٹھائیں‌گے.

تعلیم بالغان
تعلیم بالغان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: