زبان و ادب

تمہارے نام کے چھ حروف

از قلم: ماریہ نور

کائنات بناتے ستہ حروف سے حسین تر ٹھہرے
"ا” سے سے ایک ناقابل فراموش لمحہ
روز اول جب میری تم سے بات ہوئی
"م” سے مانگیں میں نے جتنی بھی منتیں, مرادیں
تم ہرایک کا مرکز ٹھہرے
"ت” سے تمہاری تقدیرکا آسماں
تا عمر تاروں سےبھرا رہے
"ی”سے یا الہی ہیں کےحکم کی تعمیل کرتے ہوئے
جب تم کافروں پہ یلغار کرتے ہو
یقین جانو!!!
یشب کا سارا سنہری پن تمہاری وردی میں سما جاتا ہے
"ا”سے سے پھر وہ ستارہ امتیازجو ابدی حیثیت رکھتا ہے
تمہارے نام کی صورت تمہارے کردار کی بھی نمایاں عکاسی کرتا ہے
"ز”سے تمہاری زیست کا ہر در
زہرا کا روپ دھارے
جسے اندیشہ زوال نہ ہو
اے دنیاکے حسین ترین مرد
تم سدا جیو ،تم سدا جیو
عنوان: چھ حروف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: