زبان و ادب

جامعہ کی لڑکیاں

ڈاکٹرراحتؔ مظاہر، قاسمی،دہلی

دشمنوں پرچھاگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں
کس لئے قائم کیاتھا اس کوشیخ الھند نے

رازاِس کا پاگئی ہیں،،جامعہ کی لڑکیاں
چاہتے ہیں توڑنا جومیرے ہندستان کو

اُن پہ غالب آگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں
جو بدلناچاہتے ہیں بھیم کے دستور کو

خاراُن پرکھاگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں
مردنکلیں بہر ِ دُشمن،ورنہ چوڑی پہن لیں

ایساغصّہ کھاگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں
سرفروشوں کا ٹھکانہ تھا علی گڈھ میں یہی

اِس ہدف پرآگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں
اے جِیالو!جلدینکلو،باندھ کرسر سے کفن

گھربلانے آگئی ہیں جامعہ کی لڑکیاں
جانئے راحتؔ! یقینی اب توباطِل کی شکست

غصّہ میں جھلا َ ّ گئی ہیں جامعہ کی لڑکیاں
جامعہ کی لڑکیاں
:ازقلم ڈاکٹرراحتؔ مظاہر، قاسمی،دہلی

قومی غیرت پاگئی ہیں جامعہ کی لڑکیاں
دشمنوں پرچھاگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں

کس لئے قائم کیاتھا اس کوشیخ الھند نے
رازاِس کا پاگئی ہیں،،جامعہ کی لڑکیاں

چاہتے ہیں توڑنا جومیرے ہندستان کو
اُن پہ غالب آگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں

جو بدلناچاہتے ہیں بھیم کے دستور کو
خاراُن پرکھاگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں

مردنکلیں بہر ِ دُشمن،ورنہ چوڑی پہن لیں
ایساغصّہ کھاگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں

سرفروشوں کا ٹھکانہ تھا علی گڈھ میں یہی
اِس ہدف پرآگئی ہیں،جامعہ کی لڑکیاں

اے جِیالو!جلدینکلو،باندھ کرسر سے کفن
گھربلانے آگئی ہیں جامعہ کی لڑکیاں

جانئے راحتؔ! یقینی اب توباطِل کی شکست
غصّہ میں جھلا َ ّ گئی ہیں جامعہ کی لڑکیاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close