اہم خبریں

جمشیدپور میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاجی جلسہ

( حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی) این پی آر،و این آر سی ،سی اے اے کے جیسے کالے قانون کے خلاف خواتین کا زبردست احتجاجی جلسہ آزاد نگرعیدگاہ میدان میں ہوا پورا میدان بھرا ہوا تھا مدینہ مسجد روڈ نمبر 8,9,10,واآس پاس کا علاقہ پورا بھرا ہوا تھا-
آل انڈیا مائینورٹی سوشل ویلفیئر فرنٹ(AIMSWF) کے تحت وا اور بہت سی تنظیموں کے تحت بلائ گئی کال پر احتجاجی جلسہ میں جو کہ زیبا قادری، کی صدارت میں وامفتی عبدا لمالک مصباحی امام و خطیب مدینہ مسجد کی نگرانی میں ہوا اسپیکر س-میں محترمہ زیبا حسن خان نے حبیب جالب کی نظم ہم بھی دیکھیں گے پڑھی،علی گڑھ کی طالبہ عرشی اسرائیل صاحبہ نےCAA,NRC,NPR, پر خواتین کو تفصیل سے بتایا، محترمہ زیبا خان صاحبہ نے بھی خطاب فرمایا،خدیجہ صاحبہ نے وباغ عائشہ کی طالبات و جامعہ فاطمۃ الزہراء کی طالبات نے اور بہت سی خواتین نے اسپیچ دیا زیبا قادری نے بھی اسپیچ دیا اور شاہین باغ کی مثال دیکر سبھی جوش دلا یا ،شہر کی جانی مانی ہستیاں شامل تھیں،جنا ب با بر خان صاحب،مو لا نا بر ہان ا لھدی،مختار صفی عرف مسٹر بھائی،پرو فیسر طا ہر خان الکبیر پولیٹیکنک کا لج، مشہور کالم نویس جناب حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی و غیرہ شا مل تھے، نیشنل میڈ یا میں سے بہت سی میڈیا نے کوریج کیا لا اینڈ آرڈر کے کی طرف سے بہت مدد ملی، الحمداللہ آگے بھی مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں و پروگرام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، پروگرام بہت کامیاب ہوا-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: