اہم خبریں

جمعیت کا مدارس کو مشورہ کا لیٹر پیڈ فرضی

جمعیت علمائے ہند نے ایسا کوئی سرکلر جاری نہیں کیا

آج کل سوشل میڈیا پر جمعیت علمائے ہند کے لیٹر پیڈ اور اس کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب کے دستخط پر مشتمل ایک مضمون والا پیگام بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے، جس کا عنوان دیا گیا ہے کہ ایک مشورہ ہے اہل مدارس سے. یہ عنوان ہی بتا رہا ہے کہ جمعیت جیسی تنظیم کی طرف سے ایسے بچکانہ عنوان سے کوئی سرکلر جاری نہیں‌ہوسکتا. اسی طرح اس میں‌مجریہ سرکلر کا سلسلہ نمبر بھی موجود نہیں‌ہے.
علاوہ ازیں جہازی میڈیا نے جمعیت کے ذمہ داروں‌سے رابطہ کرکے تحقیق میں‌یہی پایا کہ یہ لیٹر سرار فرضی ہے. جمعیت نے اہل مدارس کو کسی بھی قسم کے مشورہ پر مشتمل کوئی سرکلر جاری نہیں‌کیا ہے. اس لیے اس لیٹر کو غیر سماجی عناصر کی ایک سازش سمجھی جائے.
جہازی میڈیا بھی قارئین سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس قسم کی افواہوں‌پر توجہ نہ دیں‌اور مدارس کے نظام کو درہم برہم کرنےوالے ایسے فرضی میسج کو آگے فارورڈ کرنے سے بچیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: