زبان و ادب

خراج عقیدت برائے مفکرقوم حضرت مولانا محمد سید رابع میاں، حسنی، ندوی، رحمہ اللہ

ادب اطفال

۔
ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ ،و
سابق صدر مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا

*نظم*

منکسر سادہ مزاج ونیک خو

فطرتِ سادات کی ہر رنگ وبو

ہلکی ہلکی سی مسکراہٹ زیرِلب

چرچا ان‌کے حلم کا ہے کو بکو

واقعی رابع میاں جیسا حلیم

آپ نے پہلے بھی دیکھا ہے کبھو؟

بوالحسن کے واللہ سچے جانشیں

عالمِ اسلام میں بھی سرخرو

تھے مصنف اور عربی کے ادیب

ہرچراغِ علم کوبخشالہو

ناظمِ ندوہ ،اوپرسے میرِقوم

اب کہاں سےلاؤ گے ان کا کفو؟

زخمِ دل کا اب کے مشکل ہے علاج

عمر بھر کرتے رہو راحت!رفو

ازڈاکٹر راحت مظاہری، قاسمی، دہلی
ختم شدہ
5/محرم الحرام/1445
بروز دو شنبہ

طالب علم کاسلام عرض ہے
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

24/جولائی 2023

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close