زبان و ادب

خراج عقیدت بروفات حضرت مولانا سید جلال الدین عمری سابق امیر جماعت اسلامی ہند(خلدہ اللہ فی جنات النعیم)

(نتیجہ فکر: ڈاکٹر راحت مظاہری)

خراج عقیدت
بروفات
حضرت مولانا سید جلال الدین عمری
سابق امیر جماعت اسلامی ہند(خلدہ اللہ فی جنات النعیم)

اک نجم سحرنماہوا خاموش

سکتے میں ہیں خادم جلال الدین

وہ فرض نبھارہے تھے اپنا خوب

ہوئی مرگ مزاحم جلال الدین

ہرخویش اسیر حلقئہ اخلاق

تھا غیر ملازم جلال‌ الدین

شرمندہ ہوا جہاں ہراک طوفان

وہ شے تھے عزائم جلال الدین

کچھ اپنے پرائے کی نہ تھی تفریق

سب سے تھے مراسم جلال الدین

فردوس میں ہو آشیاں تعمیر

عرضی ہے اے راحم جلاالدین!

ہو سال وفات گر تمہیں مطلوب

*ملحوظ مکارم جلال الدین*
(١٤٤٤)

تاریخ وفات:٢٧محرم ١٤٤٤
مطابق
٢٦/اگست ٢٠٢٢

(نتیجہ فکر:
ڈاکٹر راحت مظاہری)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
%d bloggers like this: