اہم خبریں

دگھی میں مدرسہ ٹیچرس ایسوسی ایشن ضلع گڈا کی ایک اہم نشست کا انعقاد

دگھی گڈا جھارکھنڈ
مدرسہ حسینہ تجوید القرآن دگھی میں مدرسہ ٹیچرس ایسوسی ایشن ضلع گڈا کی میٹنگ جناب مولانا حامد الغازی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں گڈا ضلع کے ملحقہ مدارس کے ذمہ داران شریک ہوئے، یہ میٹنگ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک مرتبہ پھر جاری کئے گئے جانچ کے لیٹر پر غور و خوض کے لئے ہوئی، چنانچہ میٹنگ میں یہ طے پایا کہ ہم لوگ اب مزید کسی جانچ کے حکم کی تعمیل نہیں کریں گے پہلے تنخواہ ادا کی جاءے اس کے بعد دیگر مراحل پر بات ہوگی جناب غازی نے کہا کہ اگر کوئی مدرسہ اس فیصلہ کی خلاف ورزی کرےگا تو پیش آنے والے نتائج کا وہ خود ذمہ دار ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: