اہم خبریں

دہلی الیکشن 2020 ووٹ فی صد میں‌کافی گراوٹ

کہیں یہ نفرت انگیز اور بے ایمان سیاست کا شاخسانہ تو نہیں

شام کے پانچ بج چکے ہیں، اور اس کے باوجود بھارت کی راجدھانی دہلی میں‌ آج ہونے والے اسمبلی الیکشن 2020 میں‌2015 کے مقابلے میں‌کافی ووٹ ڈالنے کی شرح میں‌کافی گراوٹ درج کی جارہی ہے. 2015 کے اسمبلی الیکشن میں‌51.2 ووٹنگ ہوئی تھی، جب کہ اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہنے کے باوجود ووٹ کی فی صد 43.3 فی صد ہوئی ووٹنگ ہوئی پائی ہے. آخر اس کی کیا وجہ ہے… کہیں‌ یہ ہندو مسلم سیاست، سیاست دانوں‌کی گرتی بھاشا لیول اور نفرت انگیز رویے کا شاخسانہ تو نہیں‌ہے. بھارت کی راجدھانی جو تعلیم یافتہ شہر کہا جاتا ہے ، یہاں‌پر ووٹ‌کی گرتی شرح بھارتی جمہوریت کی شبیہہ کے لیے کافی تشویشناک ہوسکتی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close