اہم خبریں

دہلی میں اردو اساتذہ کی بھرتی کے لیے اپلائے جاری ہے

دہلی میں اردو اساتذہ کی بھرتی کے لیے 4 شرائط ہیں:
(۱) متعلقہ سبجیکٹ (اردو) سے کم از کم بی اے کیا ہو۔
(۲) ٹریننگ ایجوکیشن کی کوئی ڈگری ہو جیسے بی ایڈ وغیرہ۔
(۳) ہندی کی جان کاری ضروری ہے۔
(۴) سی بی ایس ای سے سی ٹی ای ٹی کوالیفائی ہونا ضروری ہے۔

شرائط کی تفصیلی جان کاری کے لیے انگریزی کا یہ ٹیکسٹ مطالعہ کریں
Essential Qualification : (i) B.A. (Honours) in one of the Modern Indian Language (MIL) concerned or B.A. with MIL concerned as one of the elective subjects from a recognized university having 45 percent marks in aggregate with one additional language or one school subject at degree level. OR Equivalent oriental degree in MIL concerned from a recognized university having 45 percent marks in aggregate. OR (For appointment as Hindi Teachers only) Sahitya Rattan of Hindi Sahitya Sammelan Prayag having secure at least 45[percentage] marks in aggregate with English in Matriculation Provided further that the requirement as to the minimum of 45 percent marks in the aggregate shall be Relaxable in the case of (a) candidates who possess a Post Graduate Qualification in MIL concerned from a recognized university (b) candidates belonging to SC/ST (c) Physically handicapped candidates.

(ii) Degree in training education.
(iii) ​Knowledge of Hindi is essential.
(iv)Should have qualified CTET from CBSE. N.B. The candidate should have studied the subject concerned as mentioned in the RRs for at least 02 years during the Graduation course. The elective word may also include main
subject as practiced in different Universities

آن لائن بھرتی کے لیے اس لنک پر کلک کریں

دہلی میں اردو اساتذہ بھرتی کے لیے آن لائن اپلائے کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس سائٹ پر جاکر پہلے ایک آئی ڈی بنائیں
آئی ڈی میں‌تاریخ پیدائش اور میٹرک کا رول نمبر اور سال فراغت لکھنا ہوگا.
بعد ازاں ایک پاسورڈ بنائیں
پھر ضروری ذاتی تفصیلات بھریں
پھر تصویر، دستخط، دائیں‌اور بائیں انگوٹھے کا تھمب اپلوڈ کریں
بعد ازاں تعلیمی کوالیفیشن اور نمبرات کا پرسنٹیج اور کچھ ضروری معلومات بھریں.
بعد ازاں‌100 روپے آن لائن پے کردیں.
آپ کا فارم مکمل پر گیا.
پھر ایڈمٹ کارڈ اآنے پر اسی آئی ڈی سے ایڈمٹ کارڈ پرنٹ کریں اور انٹرویو کی تاریخ‌آنے پر انٹرویو دے دیں،ا ن شاء اللہ آپ دہلی کے اسکولوں میں‌اردو کے استاذ مقرر ہوجائیں گے.
جہازی میڈیا اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ آپ اس میں‌ضرور کامیاب ہوں‌گے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: