اہم خبریں

دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے طلبہ کا مظاہرہ جاری

دہلی پولیس کی غیر ذمہ دارانہ حرکت پر طلبہ مشتعل

آج ابھی تقریباً آدھے گھنٹے سے زائد وقت سے دہلی کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات نے اچانک دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا. شروع میں طلبہ کی کم تعداد کے پیش نظر پولیس گرفتار کرتی رہی اور بسوں میں بھر کر لے جانے لگی.
پھر اچانک طلبہ کا جم غفیر آیا اور ملک کر احتجاج شروع کردیا جو تا دم تحریر جاری ہے.
طلبہ آج تقریباً تین بجے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پرامن مظاہرہ پر رام گوپال ورما کے گولی چلانے پر پولیس کی خاموش تماشائی بنی رہنے پر مشتعل ہیں. جہاں انقلاب زندہ باد کے ساتھ ساتھ دہلی پولیس مردہ باد اور اس طرح کے دیگر تہلکہ ڈاٹ ڈاٹ نعرے جاری ہیں.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: