اہم خبریں
Trending

پارلیمنٹ میں‌بجٹ اجلاس شروع…. لائیو اپڈیٹ کے لیے بار بار اسی لنک پر کلک کریں

فائنانسر منٹر نرملا سیتا رمن کا خطاب جاری

ابھی پارلیمنٹ میں‌بجٹ اجلاس جاری ہے، جہاں‌فائنانسر منٹر مسز نرملا سیتا رمن خطاب فرما رہی ہیں، خطاب کے اہم اقتباسات یہاں اپڈیٹ کیے جارہے ہیں
1. تعلیم کے لیے 99300 کروڑ روپیے
2. سرمایہ کاری کلیرنس بنانے کی تجویز
3.تعلیم کے نئے منصوبوب‌کا جلد اعلان کیا جائے گا
4. صحت تعلیم میں‌باہر نوکری کے لیے کورس
5. پانچ نئی اسمارٹ سیٹی بنائے جائیں گے.
6. اسکل انڈیا کے لیے 3000 کروڑ روپیے
7. الیکٹرونکس میں‌بڑے سرمایہ کاری کی ضرورت
8. نربھیک کے تحت کم پریمیم زیادہ کور
9 پی پی موڈل کے تحت چار اسٹیشنوں‌کو ڈویلپ کیا جائے گا.
10. 150 سے زائد ٹرینیں‌.تیجس جیسی اور بھی ٹرینیں‌چلائی جائیں گی.
11. 2024 تک 6000 کلو میٹر ہوائے بنیں‌گے.
12. 2024 تک 100 نئے ہوائی اڈے کی تعمیر ہوگی.
13. 22000 بجلی اور انرجی کے لیے.
14. نیشنل انفرا پائپ لائن کے لیے 1.03 کروڑ روپیے.
15. پرانے بجلی میٹر تین سال میں بدلے جائیں‌گے.
16. ایک لاکھ پنچایت بھارت نیٹ سے جوڑیں گے.
17. بھارت سوچھ ابھیان کے لیے
18. جل جیون کے لیے 3.6 کروڑ
19. کانٹم تکنیک کے لیے 8000 کروڑ.
20. بیٹی بچاو بیٹی پڑاھاو کا بڑا اثر ہوا ہے.
21. تعلیم کی ہر سطح پر لڑکیاں‌آگے ہیں.
22. 35600 کروڑ روپیے غذائی پروگراموں کے لیے
23. بچھڑے ذاتیوں کے لیے 85000 کروڑ
24. بوڑھوں اور معزوروں کے لیے 9500 کروڑ
25. 4 موزیم کو ترقی دی جائے گی
26. سیاحت کے لیے 2500 کروڑ
27. سیاحت میں‌انڈیا 34 ویں مقام پر
28. 4400 کروڑ فضائی آلودگی کے کنٹرول کے لیے
29. نیشنل سیکورٹی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے
30. صحت اور خوش حالی سب سے اہم
31. ایک ٹیکس دہندہ چارٹ بنایا جائے گا
32. ٹیکس دہندگان کو پریشان نہیں کیا جائے گا
33. بینکوں‌میں جمع پیسے پوری طرح محفوظ ہیں

بجٹ ابھی جاری ہے …

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close