اہم خبریں

سوشل ڈیس ٹینس بڑھائیں، ایموشنل ڈیس ٹینس گھٹائیں: وزیر اعظم مودی

کورونا کے خلاف جنگ جیت کر ہی رہیں گے۔

بھارت کے وزیر اعظم مسٹر مودی نے آج اپنے من کی بات کے ماہانہ پروگرام میں‌کہتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ لوک ڈون کو توڑ کر ادھر ودھر گھوم رہے ہیں، یہ موت و حیات کی لڑائی ہے. انھوں نے کورونا پر قابو پانے کے لیے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل ڈیس ٹینس بڑھائی اور ایموشنل ڈیس ٹینس گھاٹئیں. انھوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حالات میں‌پھنسے ہوئے افراد کی مدد کرنا انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے، انھو‌نے ڈاکٹروں، نرسوں، ڈیلوری بوائے، اور میڈیا کرمی وغیرہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کے لیے پچاس لاکھ کا جیون بیمہ پالیسی کا بھی اعلان کیا. انھوں نے اپنے خطاب میں‌یہ بھی کہا یہ دنیا کی تاریخ‌میں‌پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے. انھوں نے حوصلہ سے کام لیتے ہوئے کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کی بھی لوگوں سے اپیل کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: