اہم خبریں

سپریم کورٹ نے سرکار کی حمایت کی

سی اے اے پر کوئی روک نہیں: سپریم کورٹ

ابھی کچھ دیر پہلے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں‌کہا کہ سی اے اے پر ابھی کوئی روک نہیں‌لگائی جائے گی . سپریم کورٹ نے ایک سو چالیس سے زائد درخواستوں پر یہ فیصلہ سنایا ہے. کورٹ نے اس کی دلیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یک طرفہ روک نہیں‌لگا سکتے. اسی طرح اس معاملہ پر ہائی کورٹ میں‌کسی بھی سنوائی پر روک لگا دی ہے. ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ یہ معاملہ پانچ ججوں‌کے قانونی گروپ کو بھیجا جائے گا، جو اس معاملہ پر غور کرے گا. اس کی اگلی سنوائی چار ہفتے بعد ہوگی. جس کا صاف مطلب یہ ہے کہ سرکار کو چار ہفتے کا وقت اور دے دیا ہے.

سپریم کورٹ نے آسام اور تری پورہ کے معاملہ کو الگ کردیا ہے، جس کی کارروائی اس سے الگ ہوگی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: