اہم خبریں

شرپسند رام گوپال ورما نے پرامن جامعہ مظاہرین پر چلائی گولی

شاداب نامی ایک طالب علم زخمی

30 جنوری سہ پہر تقریبا ساڑھے تین بجے جامعہ میں‌چل رہے پر امن احتجاج پر ایک شر پسند شخص نے گولی چلادی جس کے نتیجہ میں‌ایک طالب علم کے ہاتھ میں‌گولی لگنے کی وجہ سے بری طرح زخمی ہوگیا، اسے آنا فاناہولی فیملی ہاسپٹل میں‌داخل کرایا گیاہے، خبر لکھے جانے وقت شرپسند شخص کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، تاہم وائرل ویڈیو میں‌پولیس کی کوتاہی صاف صاف دکھائی دے رہی ہے.

معلومات کے لیے عرض کردیں‌کہ 30 جنوری کو ہی گوڈسے نے گاندھی جی پر گولئ چلائی تھی.
زیر نظر تصویر میں گولی چلانے والے کو دیکھا جاسکتا ہے
ساڑھے چار بجے ملی جان کاری کے مطابق زخمی شاداب کو ہولی فیمیلی سے ٹراما سینٹر ایمس میں‌ریفر کردیا گیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close