اہم خبریں

بٹکوائن کی آفاقی مقبولیت کے تین راز

محمد یاسین جہازی

بٹکوائن کی آفاقی مقبولیت کے تین راز ہیں :
1. عالمی معیشت کو ڈالر کی قید سے آزاد کرانے میں اہم کردار ادا کرتا جارہا ہے.
2. یہ رقوم پر بینکوں کی مرکزیت کو ڈی سینٹر لائزڈ کرتا جارہا ہے، جس سے پرائیویٹ نیٹ ورکوں پر کرنسی کی گردش بڑھتی جارہی ہے یعنی ہر ملک کا پیسہ از خود رفتہ رفتہ ڈیجیٹل ہوتا جارہا ہے.
3. پیسوں پر حکومت کا کنٹرول کم ہوتا جارہا ہے اور انفرادی کنٹرول میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، یعنی ڈی مونیٹائزیشن (نوٹ بندی) کی تباہی کے خطرات کم ہوتے جارہے ہیں.

اور ناچیز کی یہ پیش گوئی ان شاء اللہ تعالیٰ عنقریب حقیقت کا عکس ہوگی کہ کرپٹو کرنسی اپنی DiFi اور Metaverse کی خصوصیات کی وجہ سے عالمی معیشت کے نظام میں انقلاب برپا کرکے رکھ دے گی.
فانتظر آنی معکم من المنتظرین.
محمد یاسین جہازی
9891737350

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close