اہم خبریں

شہریت ترمیمی بل 2019 (CAB) کے خلاف جمعیت کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

13 دسمبر 2019 جمعہ کے روز پر امن احتجاج کی اپیل

جمعیت علمائے ہند نے شہریت ترمیمی بل 2019 کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے بھارت میں موجود اپنی تمام ریاستی، ضلعی، مقامی اور شہری یونٹوں سے اپیل کی ہے کہ یہ بل چوں کہ ملک کے دستور و روایت کے خلاف ہے اس لیے اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے۔ ریاستی صدور ونظما ئے اعلیٰ کو ایک سرکلر 10 دسمبر 2019 جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں جمعہ کے روز 13 دسمبر 2019 کو پرامن اور خاموش احجتاج کریں اور اس کی رپورٹ مرکز کو بھیجیں۔
جہازی میڈیا بھی اپنے تمام محبین سے گذارش کرتا ہے کہ اس احتجاج پر توجہ دیں اور بڑی تعداد میں احتجاج میں حصہ لے کر جمہوری مطالبہ کا حصہ بنیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: