غزل

طرحی غزل

از قلم افتخار حسین احسن

*طرحی غزل*
*ازقلم افتخار حسین احسن*
*رابطہ6202288565*
دل وجاں اب نثار مت کرنا.
تتلیوں کا شکار مت کرنا.

حسن ڈھل جاے گا میاں اک دن.
*حسن کا اعتبار مت کرنا*

جن کی عادت ہو بے وفائ کی.

ایسے لوگوں سے پیار مت کرنا.

جو چلاتا ہے پیٹھ پر خنجر.
دوستوں میں شمار مت کرنا.

چھوڑ کر جارہا ہوں یہ محفل.

اب مرا انتظار مت کرنا.

عشق دھوکہ ہے اس لیے احسن.

بھول کر آنکھیں چار مت کرنا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: