زبان و ادبغزل

ظالموں کا میں طرفدار نہیں ہو سکتا

نتیجہ فکر: افتخارحسین احسن
6202288565رابطہ نمبر…….

ظالموں کا میں طرفدار نہیں ہوسکتا.
چڑھتے سورج کا پرستار نہیں ہوسکتا.

آج دنیا میں محمد کا جو دیوانہ ہے.
تیری چاہت سے کبھی خوار نہیں ہوسکتا.

توڑے بھارت کا جو قانون چلاے گولی.
ہےوہ غدار وفادار نہیں ہوسکتا.

وادئ عشق میں کھونے سے غزل بنتی ہے.
ہر کوئ یونہی قلمکار نہیں ہوسکتا.

آگ نفرت کی لگارکھی ہے ہرسو احسن.
سنگ دل ہے وہ لچکدار نہیں ہوسکتا.
……………………

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: