اسلامیات

عقیدہ نمبر 13۔ 1۔۔حضور انسان ہی ہیں 2۔۔حضور کے ہاتھ میں نفع اور نقصان کا اختیار نہیں ہے 3۔۔حضور کو علم غیب نہیں ہے 4۔۔اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا چاہئے 5۔ نجات کے لئے صرف حضور ؐ کی اطاعت کریں

مولانا ثمیر الدین قاسمی، مانچیسٹر، انگلینڈ

عقیدہ نمبر 13۔
1۔۔حضور انسان ہی ہیں
2۔۔حضور کے ہاتھ میں نفع اور نقصان کا اختیار نہیں ہے
3۔۔حضور کو علم غیب نہیں ہے
4۔۔اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا چاہئے
5۔ نجات کے لئے صرف حضور ؐ کی اطاعت کریں

یہ 5 عقیدے اتنے اہم ہیں
کہ اللہ نے حضور سے،قل، کے ذریعہ با ضابطہ اعلان کروایا کہ آپ ؐ اعلان کر دیں کہ میرے پاس یہ چیزیں نہیں ہیں
اس عقیدے کے بارے میں 25 آیتیں اور 0 حدیثوں میں آپ ہر ایک کی تفصیل دیکھیں
یہ 5 عقیدے یہ ہیں
1۔۔حضور انسان ہی ہیں
2۔۔حضور کے ہاتھ میں نفع اور نقصان کا اختیار نہیں ہے
3۔۔حضور کو علم غیب نہیں ہے
4۔۔اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا چاہئے
5۔ نجات کے لئے صرف حضور ؐ کی اطاعت کریں
نوٹ: کچھ حضرات نے کچھ تفسیر کے جملے کولیکر ان عقائد کے بارے میں لمبی لمبی بحثیں کی ہیں،
اس لئے محققین فرماتے ہیں کہ علماء کو آگے والی آیتوں کو سامنے رکھ کر عقیدہ بیان کرنا چاہئے
1۔۔حضور ﷺ سے اعلان کروایا گیا کہ میں انسان ہوں
اس کے لئے آیتیں یہ ہیں
1۔قل انما انا بشر مثلکم یوحی الی انما الھاکم الہ واحد۔ (آیت ۰۱۱، سورۃ الکہف ۸۱)
2۔قل انما انا بشر مثلکم یوحی الی انما الھاکم الہ واحد۔ (آیت ۶، سورۃ فصلت۱۴)
3۔قل سبحان ربی ہل کنت الا بشرا رسولا۔ (آیت ۳۹،سورت الاسراء ۷۱)
4۔قالت لہم رسلہم ان نحن الا بشر مثلکم۔ (آیت ۱۱، سورۃ ابراہیم۴۱)
ان 4 آیتوں میں حضور ؐ سے اعلان کروایا گیا ہے کہ، میں انسان ہی ہوں۔
2
۔حضور ؐ سے با ضابطہ یہ اعلان کر وایا گیا کہ مجھے علم غیب نہیں ہے
اس کے لئے 8 آتیں یہ ہیں
1۔ قل لا یعلم من فی السماوات والارض الغیب الا اللہ و ما یشعرون ایان یبعثون۔ ] آیت ۵۶، سورت النمل ۷۲)
2۔قل لا اقول لکم عندی خزائن اللہ ولا اعلم الغیب۔ ( آیت ۰۵، سورت الانعام ۶) 3۔و لا اقول لکم عندی خزائن اللہ و لا اعلم الغیب۔ (آیت ۱۳، سورت ہود ۱۱)
4۔قل انما الغیب للہ فانتظر انی معکم من المنتظرین۔ (آیت ۰۲، سورت یونس ۰۱)
5۔یسئلونک عن الساعۃ ایان مرساہا قل انما علمہا عند ربی لا یجلیہا لوقتہا الا ہوا۔ (آیت ۷۸۱، سورت الاعراف ۷)
6۔یسئلک الناس عن الساعۃ قل انما علمہا عنداللہ۔ (آیت ۳۶، سورت الاحزاب ۳۳)
حضور ﷺ کو جو کچھ علم دیا گیا ہے وہ وحی کے ذریعہ دیا گیا ہے
اس کے لئے آیتیں یہ ہیں
7۔قل انما اتبع ما یوحی الی من ربی۔ (آیت ۳۰۲، سورت الاعراف ۷)
8۔قل ما کنت بدعا من الرسل و ما ادری ما یفعل بی و لا بکم ان اتبع الا ما یوحی الی و ما انا الا نذیر مبین (آیت ۹، سورت الاحقاف۶۴)
ان 8 آیتوں میں حضور ؐ سے اعلان کروایا گیا ہے کہ، مجھے علم غیب نہیں ہے۔
3۔۔حضور ؐ سے اعلان کروایا گیا کہ
میں نفع اور نقصان کا مالک نہیں ہوں
اس لئے مجھ سے مت مانگو، صرف اللہ سے مانگو
اس کے لئے آیتیں یہ ہیں
1۔قل لا املک لنفسی ضرا و لا نفعا الا ماشاء اللہ۔(آیت۸۸۱، سورۃ الاعراف۷)
2۔قل لا املک لنفسی ضرا و لا نفعا الا ماشاء اللہ۔(آیت۹۴، سورۃ یونس۰۱)
3۔قل انی لا املک لکم ضرا و لا رشدا ۔(آیت۱۲، سورۃ الجن۲۷)
4۔،قل انی لا املک لکم ضرا و لا رشدا (آیت۰۲، سورۃ الجن۲۷)
5۔ قل ما کنت بدعا من الرسل، و ما ادری ما یفعل بی و لا بکم، ان اتبع الا ما یوحی الی۔ ( آیت ۹،سورت الاحقاف ۶۴)
6۔قل فمن یملک لکم من اللہ شیئا ان اراد بکم ضرا اواراد بکم نفعا بل کان اللہ بما تعملون خبیرا۔ (آیت ۱۱، سورت الفتح ۸۴)
7۔قل انی لن یجیرنی من اللہ احدا و لن اجد من دونہ ملتحدا۔(آیت۱۲، سورۃ الجن۲۷)
8۔قل ما یکون لی ان ابدلہ من تلقاء نفسی۔ (آیت ۵۱، سورت یونس ۰۱)
ان 8 آیتوں میں حضور ؐ سے اعلان کروایا گیا ہے کہ، میں نفع اور نقصان کا مالک نہیں ہوں۔
4۔۔حضو ر ﷺ سے اعلان کروایا کہ اللہ کے ساتھ
کسی کو شریک نہ کریں
اس کے لئے آ یتیں یہ ہیں
۔قل انما أدعوا ربی و لا اشرک بہ احدا۔ (آیت ۰۲، سورۃ الجن ۲۷)
۔قل انما امرت ان اعبد اللہ و لا اشرک بہ۔ (آیت ۶۳، سورت الرعد ۳۱)
ان 2 آیتوں میں حضور ؐ سے اعلان کروایا گیا ہے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ہر گز نہ کریں
5۔۔حضو ر ﷺ سے اعلان کروایا کہ نجات کے لئے
حضور ﷺ کی اطاعت کریں
اس کے لئے آیتیں یہ ہیں
۔قل اطیعوا اللہ و الرسول فان تولوا فان اللہ لا یحب الکافرین۔ (آیت ۲۳، سورت آل عمران ۳)
۔قل اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول فان تولوا فانما علیہ ما حمل و علیکم ما حملتم و ان تطیعوہ تھتدوا۔ (آیت ۴۵، سورت النور ۴۲)
۔قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ و یغفر لک ذنوبکم۔ (آیت ۱۳، سورت آل عمران ۳)
ان 3 آیتوں میں ہے کہ آپ ؐ اعلان کر دیں کہ،اگر نجات چاہئے تو صرف حضور ﷺ کی اطاعت کریں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: