اہم خبریں

جناب عاطف رشید صاحب وائس چیئرمین نیشنل کمیشن فور مائینریٹیز گورنمنٹ آف انڈیا سے ملاقات

جناب عاطف رشید صاحب وائس چیئرمین نیشنل کمیشن فور مائینریٹیز گورنمنٹ آف انڈیا سے ملاقات* ملاقات کے دوران قاری عبد السمیع نائب صدر جمعیت علمائے دہلی،نے اقلیتوں کےتعلیمی معاشی اور سماجی حالات پر گفتگو کی جسکو وائس چیئرمین عاطف رشید صاحب نے بغور سنتے ہوئے ان تمام مسائل پر ہر ممکن قدم اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ساتھ ہی قاری عبدالسمیع نے کہا اقلیتوں کے مسائل کے حل کیلئے ملک میں ضلعی سطح پر مائنارٹی بھون کا قیام ہو تاکہ اس عمارت سے نہ صرف یہ کہ اقلیتوں کے روزمرہ کے مسائل بالکہ انکے بچوں کے اعلیٰ تعلیم کو حاصل کرنے میں آرہی رکاوٹوں کو بھی دور کیا جاسکے وفد میں شامل مولانا ضیاء اللہ قاسمی منیجر الجمعیۃ بکڈپو، جناب سرفراز صاحب ڈائریکٹر بنیادی وکاس سماج سیوی سنستھان مولانا محمد یاسین جہازی.جمعیت علماء ہند شامل رہے
معلومات کے لیے عرض کردوں کہ عاطف رشید صاحب حافظ قرآن ہیں اور قومی و ملی مسائل کے حل کے لیے رواں حکومت کے ساتھ پوزیٹیو رویہ اختیار کرنے کا نظریہ رکھتے ہیں. ساتھ ہی رواں حکومت کی منسٹری سے ملی کاز کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں.مل مولانا ضیاء اللہ قاسمی منیجر الجمعیۃ بکڈپو، جناب سرفراز صاحب ڈائریکٹر بنیادی وکاس سماج سیوی سنستھان مولانا محمد یاسین جہازی.جمعیت علماء ہند شامل رہے
معلومات کے لیے عرض کردوں کہ عاطف رشید صاحب حافظ قرآن ہیں اور قومی و ملی مسائل کے حل کے لیے رواں حکومت کے ساتھ پوزیٹیو رویہ اختیار کرنے کا نظریہ رکھتے ہیں. ساتھ ہی رواں حکومت کی منسٹری سے ملی کاز کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close