زبان و ادب

قطعات تاریخ وفات شاعر اسلام، حسان وقت جناب قاضی ابرار کرتپوری مرحوم

قطعات تاریخ وفات
شاعر اسلام، حسان وقت جناب قاضی ابرار کرتپوری مرحوم
(1)
نعت گو، عمدہ ،قاضیِ اَبرار
ؔ
تھے طبیعت کے خوب باغ وبہار

حشر میں چمکے چاند کے جیسا

،،چہرہِ ناعتِ شہِ اَبرار،،

(1443)

(2)
نعت گویوں کے قافلہ سالار

سوگئے آج قاضیِ ابرار
ؔ
اِلتجا ہے خداسے راحتؔ کی

آپ کی قبرہو ،،گورِ باغ وبہار،،
(1443)

(3)
ؔوہ اِقلیمِ نعت و ثنا کا امیر

تھا حمدوثناگوئی جس کاشعار

تعارف ہومحشرمیں ابرارؔ کا

؛لب حوض ِ کوثر وہ جاگیردار،،
(2022)

ڈاکٹرراحتؔ مظاہری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: