اہم خبریں
مبارک ہو آپ کی جیت ہوگئی
جیتنے والے تمام ممبران اسمبلی کو مبارک باد اور نہ جیتنے والے امیدواروں کے حوصلے کو سلام

دہلی اسمبلی الیکشن 2020 کی کاونٹنگ جاری ہے. اور اب تک موصول رجحانات کے مطابق آپ کی جیت یقین کی طرف بڑھتی نظر آرہی ہے، جہازی میڈیا آپ کی جیت کی قدر کرتے ہوئے ، آپ (خواہ آپ ہوںیا عاپ) کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے . اور جو لوگ اس نتیجے میںپیچھے رہ جاتے ہیں ، ان کے کے حوصلے اور جیتنے کے لیے جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے مستقبل کے لیے بہتری کی نیک تمنائیں رکھتا ہے.