اہم خبریں

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کیلئے تعاون کی اپیل

مفتی عمران خان مبلغ مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری ترجمان مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی نے عامۃ المسلمین سے مجلس تحفظ ختم نبوت ایجوکیشنل اینڈ چارٹیبل ٹرسٹ کاماریڈی کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مجاہد ملت حضرت مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم کی صدارت میں کاماریڈی و اطراف میں فتنہ قادیانیت کے تعاقب، مساجد کی آبادی کے لئے مکاتب کا قیام اور معلمین کا تقرر، رمضان المبارک میں راشن تقسیم بقر عید کے موقع پر گوست کی تقسیم عمل میں لائی جاتی ہے، ضرورت مندوں کی امداد، اور بیواؤں کا تعاون کیا جاتا ہے، رفاہی وفلاحی خدمات میں سرگرم تنظیم مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی جس کے تحت 85 مکاتب چل رہے ہیں، 68 معلمین کرام 1133 طلباء وطالبات کو دینی تعلیم واسلامی تربیت سے سیراب کررہے ہیں، مجلس کا سالانہ خرچ 22 لاکھ روپئے سے متجاوز ہیں، (علاوہ تعمیرات مساجد وغیرہ)۔
آپ سے مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کا بھر پور تعاون کرنے کی پرخلوص گذارش کی جاتی ہے۔
(نوٹ) لاک ڈاؤن کی وجہ سے آپ تک پہنچنا بظاہر مشکل ہے، لہذا آپ اپنا تعاون مجلس تحفظ ختم نبوت کے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائیں یا گوگل پے کے ذریعہ بھی بھیج سکتے ہیں،
اللہ آپ کے تعاون کوقبول فرمائیں دنیا وآخرت میں بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین –
تعاون وتفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔
مولانا نظرالحق دیناجپوری (ناظر مجلس) 9014142314
حافظ محمد مشتاق احمد نقشبندی (محصل مجلس) 9985364886

MAJLISE-TAHAFFUZE-KHATME-NUBUWAT EDUCATIONAL & CHARITABLE TRUST KAMAREDDY
A/C No: 198910100006029 IFSC Code:ANDB0001989
MICR code:503011123
(Andhra Bank) Branch
New Town Kamareddy GooglePay & PhonePe
91-9618156786
91-9848787553
91-9866505757

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: