مضامین

مشہور انبیا علیہ السلام

مورخ ملت حضرت مولانا سید محمد میاں صاحب دیوبندی

ماجد: جزاک اللہ۔آپ نے یہ بھی ماشاء اللہ خوب سمجھا دیا ہے۔ اب یہ بتائیے کہ دنیا میں کتنے نبی آئے؟
ساجد: سب نبیوں کی گنتی تو معلوم نہیں؛ البتہ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا دیا ہے کہ ہر قوم اور ہر ایک ملک میں نبی آئے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہزاروں نبی دنیا میں آئے۔کچھ نبیوں کے نام یہ ہیں، جن کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے:
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت شیش علیہ السلام
حضرت ہود علیہ السلام
حضرت ادریس علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت ہارون علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت داود علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یحیٰ علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت الیاس علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت علیہ السلام

خاتم الانبیا افضل المرسلین محمد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم و علیٰ جمیع الانبیاء والمرسلین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: