زبان و ادب

منزل کی أور محو جنوں جھومتے چلیں

۔ صحراہو ۔سمندر ہوڈگر ڈھونڈھتے چلیں۔ ابن زیاد وموسی نے قلزم کے کنارے۔ اندلس میں جولگاٸے شجر دیکھتے چلیں۔ نقش قدم ابھی بھی نمایاں ہے اس جگہ۔ میرا بھی فرض ہے کہ انھیں چومتے چلیں۔ سجدوں کے نشاں ہیں یا فقط نقش حجر ہے۔ سرحد سے قرطبہ کے ذرا سوچتے چلیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close