اہم خبریں

*نائب امیر شریعت کے استقبالیہ تقریب میں حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی صاحب کا دھلی کے نبی کریم میں کیا گیا پر زور استقبال!

مکرمی!
نائب امیر شریعت حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی صاحب کا مدرسہ تعلیم القرآن میں آمد ، مدرسین وجملہ اسٹاف اور نبی کریم کے لوگوں میں خوشی کی لہر، ہر ممکن امداد کی یقین دہانی – – – محترم قارئین – اللہ رب العزت کو جس انسان سے جو کام لینا ہوتا ہے ، وہ اس کام کے لئے قدرت و صلاحیت ، طاقت و استقامت اور رجال کار بھی فراہم کرتا ہے ، ملک و ملت کی ہر دور میں یہی تاریخ رہی ہے ۔ حضرت مولانا کو بھی الله تعالی نے موثر گفتگو ، بے مثال خطابت ، لا جواب نثر نگاری کی صلاحیت سے مالا مال کیا ہے ان کی گفتگو مدلل تحریر باوزن ، اور تقریر ” إن من البيان لسحرا کی تصویر ہوتی ہے، سنتے رہئے اور سردھنتے رہئے ، قوت سماعت بھی لطف اندوز اورقوت عمل بھی متحرک اور بیدار اور ان سب کے ساتھ تصوف وتزکیہ کے ماہر اور حسن کردار کا مظہر جس کی وجہ سے لوگوں پر خاص اثر اور کیف طاری ہوتا ہے، اور لاکھوں کا مجمع آپ کی گفتگو سننے اور آپ کی ایک جھلک پانے کے لئے بے چین رہتا ہے . {8} / جون /2021 کو مدرسہ تعلیم القرآن نبی کریم دھلی میں منعقدہ استقبالیہ پروگرام کو مثال کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے ۔ جس میں محتاط اندازے کے مطابق تقریبا ساڑھے تین سو لوگ گرم موسم میں آپ کی تقریر سننے کے لئے دیر دن تک جمے رہے اور ہلنے کا نام نہیں لیا ۔ حضرتِ والا نے بہت ہی مختصر انداز میں بہت ہی جامع بات بتائی اور مزید مولانا رحمانی نے کہا کہ
– – – اتی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو – – –
– – – گشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا – – – ایسا ذی روح کون ہے جسے موت نہیں آئے گی ؟ کون ہے جو موت کا مزہ چکھے بغیر دنیا میں باقی رہے گا ؟ کون ہے جو نوشتہ تقدیر کے علی الرغم اپنی مرضی سے اپنی زندگی کو موت کے سایے سے دور کردے ؟ کسی ہوشمند سے یہ سوالات کئے جائیں تو بالیقیں اس کا جواب یہی ہوگا کہ ایسا کوئی نہیں جو موت سے بھاگ سکے ، انسان لاکھ کوشش اور جدوجہد کرلے پھر بھی موت ایک نہ ایک دن ضرور بالضرور آ دبوچے گی ۔ جب موت کا وقت آتاہے تو ایک ساعت نہ پیھپے ہوتا ہے نہ ایک ساعت آگئے ۔خواہ کوئی دولت میں قارون ۔ ظلم میں ضحاک ، خوبصورتی میں یوسفؑ ، صبر میں ایوب ؒ، لسانیت میں موسیٰ ؑ ، خاموشی میں زکریا ؑ، رضا جوئی میں ابراہیم ؑ ، حکومت میں سلیمان ؑ، صداقت میں ابوبکر صدیق ؓ، حیا داری میں عثمان ؓ، شجاعت میں علی ؓ، فصاحت و بلاغت میں سحبان ، حکمت میں لقمان ، دانش میں ارسطو ، سخاوت میں حاتم ، شاعری میں فردوسی ، فلسفہ میں امام غزالی ؒ، فقہ میں امام ابوحنیفہؒ ، نشانہ بازی میں بہرام گور ، کسب حلال میں سلطان ناصرالدین ؒ، رتبہ شہادت میں امام حسین ؓ، تفسیر میں علامہ جلال الدین سیوطی ، شریعت میں منت اللہ بہاری ؒہی کیوں نہ ہو ہر ایک جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے انہيں مایہ ناز رفیع القدر نمونہ اسلاف امت اسلامیہ کی عظیم قابل قدر شخصیت دینی وعلمی سرمایہ حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب ؒ کے انتقال کی خبر جب کانوں میں پڑی تو ہر ایک کیلئے بجلی بن کر گری جس نے ذہنی وفکری قوتوں کو جلا کر رکھ دیا حضرت کی طبیعت چند ایام سے ناساز تھی علاج ومعالجہ جاری تھا لیکن قدرت کافیصلہ کچھ اور تھا مگر یہ حقیقت ہےکہ کچھ لوگ ایسے دنیا میں آتے ہیں وہ اپنی ابتدائی زندگی سے ہی بڑے ہونہار اور لوگوں کی توجہات کا مرکز بن جاتے ہیں ، ان کی خدا داد صلاحیتوں کی وجہ سے ان کی ذات کے ساتھ لگائی گئی امیدوں کو پورا کرتے ہیں ،ایسے ہی خوش قسمت انسان تھے امیر شریعت عالم وخادم دین حضرت ؒ جن کی ذات ہر خاص وعام کی امیدوں کا مرکز تھی اور جیسے بےنظم اور بےربط زندگی سے تھکے ماندے بھی یہ امید لگائے ہوئے تھے کہ وہ ہمارے خوابوں اورخاکوں کی تعبیر اور تکمیل کریں گے کسے معلوم تھاکہ وہ اپنی زندگی کے ماہ وسال پورے کر کے ایسے دوڑتے بھاگتے اچانک راہ بدل کر موت کے دریا سے پار ہو کر اس سجن المومن دنیا کو خیرباد کہہ کر اپنے رب کے حضور اپنی خدمات کاملہ کا بدلہ لینے اس کی جوار رحمت میں چلےجائیں گے مگر قضاء وقدر کا فیصلہ اپنا کام کرتا رہا اور وہ ہم سبھی کی آرزئووں اور ارمانوں کو خیر باد کہہ کر اپنی زندگی کے اس میدان جہاد میں دین اور علم دین کی خدمات کرتے ہوئے اچانک چند روز کے بخار کے عارضہ میں مبتلا رہ کر عالم آخرت کو کوچ کرگئے {انا للہ واناالیہ راجعون}

— بدلا ہوا ہے _____ رنگ گلوں کا تیرے بغیر —
– کچھ خاک سی اڑی ہوئی سارےچمن میں ہے –
سن کر یقین نہیں ہوا مسلسل اطلاع آتی رہی پھر بھی یقین نہیں ہوا یقین کرنے کیلے احقر نے اپنے قریبی دوست سے معلوم کیا تو انہوں نے تصدیق کی جی محترم انتقال ہوگیا ہے اسکے بعد ذہن یقین کرنے پر مجبور ہوا ، اللہ رب العزت نے حضرتِ والا کو بے پناہ خصوصیات و امتیازات سے نوازا تھا ، خوش اخلاق ، بہترین قلم کار ، و خطیب ، علم مطالعہ ، سادگی ، حسن اخلاق ، حسن کردار ، ملنسار ی ، تواضع ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا ، انکساری انکی ذات کا حصہ ، سرشت کا جزء لاینفک تھیں ، یہی حضرت والا کی جامع اور مانع قابل احترام شخصیت تھیں ۔ حق تعالیٰ امیرِ شریعت حضرت مولانا سید ولی رحمانی صاحب مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ، ان کی مخلصانہ دینی خدمات کا بہتر سے بہتر بدل عطاء فرمائے خصوصاً جامعہ رحمانی مونگیر کو ان کا نعمل البدل عطاء فرمائے اور ان کی کمی کو غیر معمولی غم والم کے ساتھ محسوس کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ باری تعالی ان کو اعلیٰ علیین میں مقامِ کریم عطاء فرمائے اور حضرت والا کے اعزہ اقراء اور خاندان کو صبرجمیل عطاء فرمائیں ۔آمین ثم آمین
— شکریہ اے قبرتک پنہونچانے والوں شکریہ —
-اب اکیلے ہی چلے جائیں گے اس منزل سے ہم- اور مہمانِ خصوصی حضرت مولانا عباداللہ عمیس القاسمی استاذ حدیث و فقہ جامعتہ شیخ حسین احمد مدنی نے حضرت مولانا محمد شمشاد رحمانی صاحب کے نائب امیر شریعت بن نے پر مولانا عباداللہ عمیس نے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور ہندوستان کی راجدھانی کے معروف و مشہور علمائے کرام نے شرکت کی جس میں شریک رہے ہیں – ( 1)حضرت قاضی ومفتی کلیم الدین قاسمی صاحب امام وخطیب حنفيہ مسجد(کریم ہوٹل)جامع مسجد دهلى واستاذ حديث شمس العلوم شاهدره دهلى (2) حضرت مولانا مفتى احمد نادر صاحب قاسمی فقہ اکیڈمی اوكهلا دهلى(3) حضرت مفتى نثار الحسينى قاسمى امام وخطيب انجمن مسجد دهلى(4)حضرت مولانا مرتضى قاسمى استاذ جامعه رحيميه مهديان دهلى(5)حضرت مفتى عبد الرافع صاحب مبلغ دارالعلوم وقف ديوبند(6) حضرت مولانا عظيم الله قاسمى ميڈیا انچارج جمعیتہ علماء ہند(7) حضرت قاری اشرف صاحب مہتمم رحمتِ عام دہلی(8) مولانا قاسم صیاد مظاہری صاحب مہتمم مدرسہ دارالعلوم الفلاحیہ و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء حلقہ لونی این سی آر دھلی (9) مولانا هلال اشرف ايوبى صاحب براڑی دہلی( 10) مولانا مشرف قاسمی صاحب زید پور کھادر دہلی(11) مولانا عبد السبحان قاسمی ناظم تعلیم القرآن دہلی (12) مولانا فیاض احمد صدیقی رحیمی ؛صدر مدرس :مدرسہ عربیہ ھدایت السلام انعام وہار سھبا پور دھلی این سی آر (13) قاری تنویر صاحب استاذ مدرسہ عربیہ ھدایت السلام انعام وہار سھبا پور دھلی این سی آر (14)مولانا عبد الرحمن قاسمی صاحب نبی کریم (15) مفتی عمران ظفر قاسمی صاحب فقہ اکیڈمی اوکھلا دھلی(16) موالانا محمد نسیم الحق قاسمی، امام و خطیب بلال مسجد و جنرل سیکرٹری اصلاح معاشرہ کمیٹی کڑاری ناگلوی دھلی
17 موالانا محمد قاسم نوری قاسمی ، صدر جمعیت علماء ہند نئ دہلی۔
18 مولانا محمد ابونصر قاسمی، استاذ مدرسہ تعلیم القرآن نبی کریم
دہلی
19 مولانا محمد اکرم قاسمی، امام و خطیب بابری مسجد نبی کریم۔
20.حافظ مطلوب صاحب مقامی امیر حلقہ جماعت اسلامی –
21 . مولانا تنویر عالم صاحب ، امام و خطیب مسجد ابوبکر صدیق نبی کریم۔

22 .مولانا محمد اخلاق قاسمی۔
23 .قاری احمد صاحب، امام مسجد برجی والی نبی کریم۔
24.مفتی محمد وسیم قاسمی، امام وخطیب مسجد کیکر والی نبی کریم۔
25 .مولانا نیاز قاسمی امام و خطیب نورانی مسجد نبی کریم۔26 .محمد علا الدین صاحب ، صدر مسجد ابوبکر صدیق نبی کریم
27 .محمد شفیع الرحمن )منا( سکریٹری مسجد ابوبکر صدیق نبی
کریم
28 .محمد خورشید ، خزانچی مسجد ابوبکر صدیق نبی کریم۔
29 .ڈاکٹر محمد راشد، صدر مسجد کیکر والی نبی کریم
30 .حاجی محمد محمود عالم صاحب امیر جماعت نبی کریم
31 .مولانا محمد شاکر قاسمی حوض رانی مالویہ نگر
32 .فیروز احمد صدیقی حوض رانی مالویہ نگر
33 .حافظ ساجد عبدہللا ندوی سرائے خلیل
34.محمد حسنین، جنرل سکریٹری جمعیت علمائے ہند ضلع چاندنی
چوک دہلی
35.حاجی اسرار سرائے خلیل
36.جناب معین الدین ) کلو ( صاحب سرائے خلیل
37.حاجی محمد نسیم موتیا خان
38.مفتی عبدالرحمن صاحب نبی کریم
39 .محمد ابو کلام خزانچی بلال مسجد مبارک پور
40 .قاری عقیل قاسمی مدرسہ دار ارقم نبی کریم
41 .مولانا محمد ضیاء ہللا قاسمی آرگنائزر جمعیت بلڈنگ بلیماران
42 .مولانا عظیم ہللا قاسمی میڈیا انچارج جمعیت علمائے ہند
43. .محمد جاوید رشیدی مدرسہ تعلیم القرآن تکیہ کالے خاں
44 .محمد اسلام الدین سکریٹری جمعیت علمائے ہند صوبہ دہلی
45 .حاجی محمد یوسف نائب صدر جمعیت علمائے ہند صوبہ دہلی

46 .مولانا محمد عمران قاسمی
47 .مولانا مشرف قاسمی زید پور دہلی

48 .صاحب راجا ممبر جمعیت علمائے ہند ضلع چاندنی چوک
49 .مولانا عبدالغنی قاسمی
50 .محمد شاہ نواز
51 .حافظ محمد ارمان نبی کریم
52 .قاری قیام الدین استاذ مدرسہ تعلیم القرآن نبی کریم
53.مولانا محمد ظفر احمد قاسمی استاذ مدرسہ تعلیم القرآن نبی کریم
54 .مولانا ربانی صاحب استاذ مدرسہ تعلیم القرآن نبی کریم
55 .ڈاکٹر رضوان صاحب نبی کریم
56 .محمد جاوید صاحب
متولی مسجد چونا والی نبی کریم
57 .مولانا غلام نبی صاحب قاسمی مہتمم مدرسہ کریمہ دھلی
58 .حافظ عبدالمنان نبی کریم
59 .مولانا محمد دانش نبی کریم
60 .قاری محمد لقمان نبی کریم
61 مولانا محمد ادیب الحسن ندوی نبی کریم 62 محمد تسلم خازن جمعیت علماء دھلی ضلع چاندنی چوک 63 محمد خورشید خازن مسجد ابوبکر نبی کریم دھلی

نوٹ: تعزیتی اجلاس میں تلاوت قاری لقمان نے کی اور نعتیہ
کلام حافظ امجد نے پیش کیا ، مقررین میں مفتی عبدالرفع مبلغ
دارالعلوم دیوبند ، قاضی نثار صاحب، حافظ مطلوب صاحب امام
تکیہ والی مسجد نبی کریم اور مولانا نسیم صاحب مبارکپور اور
دعاء سے پہلے ایصال ثواب کیا گیا اور قاضی نثار صاحب کی
دعاء تعزیتی مجلس کا اختتام ہوا
اس کے بعد متصال استقبالیہ پروگرام کا آغاز ہوا جس میں
قاری احمد صاحب کی تلاوت اور حافظ امجد نے نظم پیش کی ،
مفتی زکریا حسن قاسمی نے سپاس نامہ پیش کیا ، مولانا عبدالسبحان قاسمی صدر اجالس نے اہم تجاویز پیش کیں ، مولانا عباداللہ عمیس القاسمی صاحب استاذ حدیث وفقہ مدرسہ جامعۃ الشیخ اور
مفتی احمد نادر قاسمی نے خطاب کیا اور حضرت نائب امیر
شریعت کے خطاب کے بعد انہی کی دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close