زبان و ادب

پندرہ اگست

ڈاکٹر راحت مظاہری قاسمی دہلی

ادب اطفال
——–
پندرہ اگست
——–

پندرہ اگست ہے
حوصلہ کیوں پست ہے؟
آج اپنی عید ھی

دن بڑا سعید ہے
ایک دن غلام تھے
گھر میں بے مقام تھے
پندرہ اگست ہے
حوصلہ کیوں پست ہے؟
ھے طویل داستاں
جیل تھا یہ گلستاں
پندرہ اگست
حوصلہ کیوں پست ہے؟
اک ضعیف و ناتواں
حوصلے کا پہلواں
گاندھی میرکارواں
ہند کا امام بھی
یعنی بوالکلام بھی
اس کے خاص و عام بھی
نہرو سے اک جناب نے
بشکل اک گلاب نے
حسن لاجواب نے
ظالموں کے روبرو
رکھی اپنی گفتگو
کور دل فرنگیو!
چھوڑو ہند بزدلو!
دیکھ
ظلم کا وہ ناخداکر
لے کے اپنا کافلہ
دفع بھارت سے ہوا
پندرہ اگست
حوصلہ کیوں پست ہے؟
—————–

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close