زبان و ادب

نہ شوق عبادت نہ خوف خدا ہے

از قلم افتخار حسین احسن.
رابطہ نمبر.6202288565

نہ شوق عبادت نہ خوف خدا ہے.
یہ آفت ہے کیسی یہ کیسی بلا ہے.

اخوت محبت جہاں سے ہے رخصت.
خداجانے یہ کیسا دور آگیا ہے.

بجز حق تعالی نہیں کوئ سوپر.
سبق یہ کرونا سے ہم کو ملا ہے.

مجھے زخم وہ دوستوں نے دیے ہیں.
کہ اب دشمنوں سے نہ کوئ گلہ ہے.

یہ روز جزا ہے یامیدان محشر.
عجب کشمکش میں ہراک مبتلا ہے.

نہ گھبرانا بادمخالف سے احسن.
تیرے واسطے یہ جہاں کربلا ہے.
…………..

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: