زبان و ادب

پرچم جمہوریت لہرا رہا ہے شان سے

پرچم جمہوریت لہرا رہا ہے شان سے
بڑھ رہا ہے جانب منزل ہمارا کارواں

عزم و ہمت ، جاں فشانی کی ضرورت ہے ابھی
رشک جنت ایک دن ہوگا یہی ہندوستاں

افسر کامٹوی، روزنامہ الجمعیت،26 جنوری 1960

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: