اہم خبریں

کاماریڈی مدرسہ مصباح الہدیٰ میں تقریب یوم جمہوریہ ہند کا اہتمام محبان وطن سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل

بتاریخ 26 جنوری 2020ء بروز اتوار صبح 9 بجے بمقام مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور اندرا نگر کالونی بصدارت حافظ محمد فہیم الدین منیری صاحب (صدر جمعیۃ العلماء ضلع کاماریڈی) اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے محترم مولانا مفتی محمود زبیر قاسمی صاحب مدظلہٗ العالی (جنرل سکریٹری جمعیۃ العلماء ہند تلنگانہ اور آندھرا) شرکت فرما کر رسم پرچم کشائی انجام دیں گے اور ملک کے موجودہ حالات اور دستور ہند کی حفاظت پر تفصیلی خطاب بھی فرمائیں گے ان شاءاللہ جبکہ مدعوئین خصوصی کی حیثیت سے محترم مولانا مفتی محمد عمران خان صاحب قاسمی (سکریٹری جمعیۃ العلماء ضلع کاماریڈی) محترم مولانا مفتی محمد خواجہ شریف صاحب مظاہری (ترجمان مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی) شرکت فرمائیں گے، نیز حافظ محمد مجاہد منھاجی، حافظ محمد خواجہ یاسین حلیمی، حافظ محمد عبدالواجد علی حلیمی حافظ عدنان ذاکر، حافظ طاہر نے آپ سے شرکت کی پر خلوص گزارش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close