اہم خبریں

کرناٹک میں جمعیۃ علماء کی ممبر سازی جنگی پیمانے پرانجام دینے کے لیے اجلاس کا اعلان

جمعیت علمائے ہند کی ہدایت کے مطابق جہاں پورے بھارت میں ممبر سازی کی مہم جاری ہے، وہیں اہل کرناٹک میں اس میں کافی پیش ہے ۔ اب تک چھوٹے پیمانے پر اور جستہ جستہ ممبر سازی ہورہی تھی، لیکن ذمہ داران جمعیت نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ چوں کہ ممبر سازی کی مدت اختتام کے قریب ہے، اس لیے یہ کام تقسیم کار کی بنیاد پر جنگی پیمانے پر کیا جائے، جس کے لیے (1) بیدر (2)گلبرگا (3) رائچور (4) یادگیر (5) بیجاپور(6) باگلکوٹ(7) کوپل(8) بلہاری تمام آٹھ اضلاع کے عہدیداران وزمدران کے لیے
بروز اتوار مورخہ 8/12/2019 دوپہر 12بجے تا عصر تک فاطمہ مسجد مرکز رائچور میں ایک مشاورتی اجلاس رکھا گیا ہے، سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لاکر اجلاس کو کامیاب بنائیں اور ممبر سازی مہم کو موثر بنانے کے لیے اپنی ملی فریضہ انجام دینے کی کوشش کریں۔ مزید کسی تفصیلات کے لیے درج ذیل حضرات اور ان کے نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں
مولانا حافظ محمد شریف مظہری کنوینر زون نمبر (1) 9448650100
جائنٹ کنوینر،مولانا مفتی افضل حسین صاحب رشادی قاسمی گنگاوتی 9483904786
مولانا سعدالدین صاحب انڈی 9449304070
حافظ چاندپاشاء سندہنور 9845702448
کرناٹک کے دوسرے اضلاع کے احباب رابطہ قائم کریں
الحاج تنویر احمد شریف صاحب کنوینر 9900306917
جناب تفہیم اللہ معروف جائنٹ کنوینر 9900506861
جمعیتہ علماء کرناٹک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: