اہم خبریں

کرونا وائرس چین سے بھارت پہنچا

خود کا خیال رکھنا صحت کے لیے ضروری

سور، چوہے، بلی ،کتے، سانپ ، کیڑے مکوڑے اور ان جیسے جنگی درندے، پرندے اور حشرات الارض کو کھانے کی وجہ سے پیدا ہونے والے خطرناک وائرس کرونا وائرس اب بھارت بھی پہنچ گیا ہے . یہ ایک قسم کا متعدی بیماری ہے، جو ایک دوسرے میں‌منتقل ہوتی رہتی ہے. ابھی حال ہی میں‌چین سے واپس لوٹے کیرالا کے تیرہ افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں. یہ ایک ایسی بیماری ہے، جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں‌ہوا ہے، تاہم احتیاطی تدابیر میں‌، بھیڑ بھاڑ جگہ سے دور رہنا، کچھ کچھ وقت پر ہاتھ منھ دھونا اور کھلی آب و ہوا میں‌سانس لینا شامل ہیں. اس کی بنیادی علامتوں‌میں‌سر چکرانا، سانس رک جانا، ناک سے پانی بہنا، تیز سردرد اور بخار جیسا محسوس ہونا ہہے.
جہازی میڈیا قارئین کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی صلاح دیتے ہوئے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بیماری سے سب کی حفاظت فرمائے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: