غزل

کون ہے آپ کے سوا یارب

از قلم : افتخارحسین احسن.
رابطہ نمبر.6202288565

جو کرونا کی زد میں آے گا.
دیکھنا اشک وہ بہاےگا.

مسجدوں سے جو دور رہتا ہے.
اپنے مولی سے لو لگاے گا.

وقت موعود آنے والی ہے.
جلوہ قدرت یونہی دکھاے گا.

توڑدو بے وفاوں سے رشتہ.
کب تلک دوستی نبھاے گا.

خون انسان ہوگیا ارزاں.
دیکھیے کب تلک بہاے گا.

کون ہے آپ کے سوایارب.
آبروجو میری بچاے گا.

یاد مولی میں اب رہو احسن.
وقت کیوں قیمتی گنواے گا.
…………………..

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: