اہم خبریں

ہریدوار میں اصلاح معاشرہ کی نشست کا اہتمام

آج مؤرخہ 26نو مبر 2020 بروز جمعرات کو صبح ۱۰بجے مدرسہ جامعہ حسینہ مصطفی آباد مرغوب پور میں جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار اترا کھنڈ کی جانب سےایک اصلاح معاشرہ کی نشست کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت حضرت مولانا محمد ھارون صاحب قاسمی ناظم مدرسہ جامعہ حسینہ مصطفی آباد مرغوب پور وصدر جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار نے فرما ئ تلاوت قرآن پاک اور نعتیہ کلام کے بعد اصلاحی ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ھوئے مخلوط تعلیمی نظام اور اسکے نقصانات سے کیسے بچا جائے اس پرگفتگو کرتےہوئے مولانا نسیم احمد قاسمی ناظم مدرسہ عرفان العلوم رام پور روڑکی وجنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار اترا کھنڈ نے کھاکہ مخلوط تعلیمی نظام کی وجہ سے ہماری مسلم بچیاں ارتداد کی طرف جارھی ھے اور غیر مسلم لڑ کوں کے ساتھ شادیاں کر رھی ھے اور آر ۔ایس ایس کا یہی ایجنڈا ھے کہ مسلم لڑکیوں کو جو اسکو لوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اعلی تعلیم حاصل کررھی ھیں ان کو پریم محبت کے جال میں پھنسا کر بر باد کردیا جائے اسلئے ضروری ہے کہ ھم اپنے ایسے انگلش میڈیم تعلیمی ادارے قائم کریں جس میں درجہ نر سری سے ڈگری کالج اور یونیورسٹی تک ھو اور اس میں اسلامی نظام کے ساتھ تعلیم دی جائے تبھی ھم مخلوط تعلیمی نظام کے نقصان سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔اس کے بعد مولانا محمد ھارون صاحب قاسمی صدر جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار اترا کھنڈ نے باھمی تنازعات کو حل کرنے اور صلاح صفائی کے اوپر خطاب کیا اور کھا کہ آپس میں کھچہ نہ کھچہ تنازعات ھمیشہ ھوتے رھے ھیں اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے درمیان میں بھی کھچہ ناچاقی ھو جاتی تھی لیکن وہ فورا اسکو ختم کردیتے تھے جیساکہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور ربع رضی اللہ تعالی عنہ کے کے درمیان میں کھچہ ناچاقی ھو گئ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے انکو کھچہ سخت کہ دیا پھر خیال آیا مجھے ایسا نھیں کہنا چاھیۓ تھا فورا ربع رضی اللہ تعالی عنہ سے کھا تم بھی ایسا ھی کہدو بدلہ لے لو اور جب تک انھوں نے معاف نھیں کیا نھیں چھوڑا ۔تو ھمیں بھی اپنی اپنی مساجد مکاتب مدراس کے اطراف میں لوگوں کے درمیان اگر کوئی لڑائی جھگڑا ھو جائے اسکو حل کرنے اور صلاح صفائی کرانے کوشش کرنی چاھئے مولانا علی حسن صاحب مظاھری ناظم تحصیل نارسن جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار نے اسلامی لباس پر اظہار خیال فرمایا ایسی طرح جمعیتہ علماء کی خدمات روشنی ڈالی جناب مولانا محمد ارشد صاحب قاسمی ناظم مدرسہ ریاض الاسلام گھوڑے والا نائب صدر جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار نے اور مولانا محمد یونس صاحب قاسمی ندوی مھتمم مدرسہ جامعتہ العلم و الھدى گرن پارک روڑکی نائب صدر جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار نے اصلاح معاشرہ کے اوپر بیان کیا اور قاری محمد عرفان صاحب قاسمی ناظم مدرسہ دارالعلوم ابراریہ مقرب پور کھادر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مفید مشوروں سے حاضرین کو نواز ا مولانا محمد طالب صاحب قاسمی ناظم مدرسہ جامعہ شمش العلوم صابر یہ کلیر شریف نے بھی اصلاح معاشرہ کے اوپر بیان بھترین اظہار خیال فرمایا اور نظامت کے فرائض حاجی ماسٹر احسان الھی صاحب جنرل سکریٹری جمعیتہ علماء اترا کھنڈ نے انجام دے اور حکومت کی نئی تعلیمی پالیسیوں کو بیان کیا اور جناب سید شکیل احمد ایڈوکیٹ سپرم کورٹ رکن مجلس عاملہ جمعیتہ علماء ھند کے انتقال پر انکے اھل خانہ کیلئے اظہار تعزیت کیا اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعاء کی گئی اور ایصال ثواب کرانیکی درخواست کی گئی کہ سبھی حضرات ان کیلے دعاء مغفرت فرمائے آخر میں جناب محترم مولانا محمد عارف صاحب قاسمی دامت برکاتھم مھتمم مدرسہ دارالعلوم رشید یہ جوالا پور صدرجمعیتہ علماء اترا کھنڈ نے حاضرین سے نھایت جامع خطاب فرما یا اور شھر جوالا پور کے حالات اصلاح معاشرہ کے تعلق سے حاضرین کو آگاہ کیا اور انھوں نے یہ بھی فرمایا کہ ھم سب پوری محنت کے ساتھ جمعیتہ علماءکو مضبوط کریں اور جمعیتہ علماء کی ممبر سازی محنت کے ساتھ کریں ممبر سازی کی آخری تاریخ ۳۱دسمبر ۲۰۲۰ھے جن حضرات کے پاس ابھی تک ممبر سازی کی رسیدات باقی ھیں وہ جلد ازجلد مکمل کرکے ان حضرات کے پاس پھنچادیں جھاں سے انکو دی گئی تھی اور آخر میں جناب محترم حضرت مولانا محمد اقبال صاحب قاسمی ناظم مدرسہ رشید یہ بکرا مارکیٹ جوالا پور کی دعاء پر اس پروگرام کا اختتام ھوا اور کھادر علاقے کے تمام ائمہ کرام اور علماء عظام نے شرکت فرما ئ ۔منجا نب مولانا نسیم احمد قاسمی ناظم مدرسہ عرفان العلوم رام پور روڑکی وجنرل سکریٹری جمعیتہ علماء ضلع ھری دوار اترا کھنڈ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close