مضامین

(۱) فارورڈ کانٹریکٹ(Forward contract) قسط نمبر 9

محمد یاسین جہازی 9891737350

(۱) فارورڈ کانٹریکٹ(Forward contract) قسط نمبر 9
محمد یاسین جہازی 9891737350

فارورڈ کانٹریکٹ اس صورت کو کہا جاتا ہے جب کہ مال ابھی تیار نہ ہوا ہو اور پیشگی اس کو بیچ دیا جائے۔ اس کو اس مثال سے سمجھتے ہیں کہ ابھی مارکیٹ میں آلو دس روپے کلو فروخت ہورہا ہے؛ لیکن کسان کی فصل ابھی تیار نہیں ہوئی ہے۔ اسے تیار ہونے میں ابھی ایک مہینہ لگے گا، تو ایک کسان اپنے آلو کی کھڑی فصل کوتیار ہونے سے ایک مہینہ پہلے ڈائریکٹ کمپنی کو یہ سوچ کر بیچتا ہے کہ کہیں فصل تیار ہوتے وقت آلو کیپیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے قیمت کم نہ ہوجائے۔ اور کمپنی والا اس نیت سے خریدتا ہے کہ کہیں آلو تیار ہوتے وقت مہنگا نہ ہوجائے۔ چنانچہ کسان اور کمپنی دونوں اپنے اپنے فائدے کے مطابق مثال کے طور پر پانچ روپے کلو معاملہ طے کرلیتا ہے۔ اب فصل تیار ہونے کے بعد کمپنی کو آلو دیتے وقت خواہ آلو کی قیمت تین روپے کلو ہو یا پندرہ روپے کلو ہو، طے شدہ معاملہ کے مطابق پانچ روپے میں بیچنااور خریدنا ضروری ہے۔ اس صورت فارورڈ کانٹریکٹ کہا جاتا ہے۔

جو لوگ یہ تجارت سیکھنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے میرا واٹس ایپ اسٹوڈینٹ بن کر سیکھ سکتے ہیں۔اس کے لیے درج ذیل واٹس گروپ لنک سے گروپ میں شامل ہوجائیں۔
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/CVJYp0EmzKz3uOiYkxY5nh

WhatsApp.com (https://chat.whatsapp.com/CVJYp0EmzKz3uOiYkxY5nh)
BITCOINERS
WhatsApp Group Invite

کرپٹو کرنسی میں اپنا اکاونٹ کھولنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
(1) وزیریکس (چارج فری)
https://wazirx.com/invite/jgr7vwpd
(2) کوئین سویچ (چارج فری)
https://coinswitch.co/in/refer?tag=3Qq8
شیئر مارکیٹ میں ڈیمیٹ اکاونٹ کھولنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
(1) زیرودھا (چارج 300)
https://zerodha.com/open-account?c=DR8411
(2) اپس ٹوکس (چارج 120)
https://bv7np.app.goo.gl/1bba
کچھ معلومات کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔
9891737350

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
%d bloggers like this: