اہم خبریں

نواب شعیب خان مغل کی وفات : شاہی مغلیہ خاندان کے ایک ہونہار فرد سے امت ہوئی مرحوم

کئی پشتوں سے دادا کے پرپوتے جناب نواب شعیب خان مغل صاحب کے پچھلے دنوں معمولی بیماری کی وجہ سے وفات ہوگئی، جو یقینا مغلیہ کے چشم و چراغ تھے اور شاہی خاندان کی عظمت کے کلاہ دار تھے۔ نواب صاحب انتہائی ہنس مکھ اور دوستوں سے بے تکلفی کا رشتہ رکھنے والے شخص تھے۔ انھوں نے اپنی آبائی موروثی جائیداد لال قلعہ تاج محل اور ان جیسے درجنوں آثار قدیمہ کو اپنی خاندانی وراثت کی وجہ سے حق وراثت کا دعوی کیا ، جس کے لیے وہ مسلسل مقدمات لڑ رہے تھے، نواب صاحب نے کئی علمی یادگار چھوٹے ہیں، ان کی ایک کتاب تاج محل شہرہ حاصل کرچکی ہے۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مغل صاحب کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close