مضامین

پیاجے کا ادراکی نظریہ

محمد یاسین جہازی

پیاجے کا ادراکی
نظریہ
محمد یاسین جہازی
Piaget’s Cognitive Development
عقلی نشو ونما سے متعلق پیاجے کا نظریہ
 پیاجے سوئزر لینڈ کے رہنے والےتھے۔
 وہ ماہر نفسیات تھے۔
 بچہ کی دماغی صلاحیت پر تحقیق کی ہے۔
 بچہ کیا ہے؟
 ہر بچہ سوچنے کی فطری صلاحیت سے لیس ہوکر پید اہوتا ہے۔
 بچے اور بڑے دونوں برابر مقدار اور تعداد میں سوچتے ہیں۔
 البتہ بڑوں اور بچوں کے سوچنے کی کیفیت الگ الگ ہوتی ہے۔
 بچے عموما کھلونے اور سامنے کی چیز کے بارے میں سوچتا ہے، جب کہ بڑے اپنی زندگی کے بارے میں۔
 بچہ ایک ننھا سائنس داں ہے، خالی برتن نہیں ہے۔
 فکر کے 4 مراحل / درجات ہوتے ہیں
Maturation پختگی/ فکری بالیدگی
Experience تجربہ
Social Interaction سماجی تعامل
Equilibration فکری توازن
بچہ کا ادراکی ڈھانچہ 14 یا 15 سال کی عمر میں زیادہ نشوونما پاتا ہے ۔
دماغ میں کچھ خاکے بنے ہوئے ہیں، جس میں زبان کی تشکیل اور فکر کے مراحل کے کام ہوتے ہیں۔
فکری خاکے (Schema) کے پروسیس
Assimilation نئی معلومات کا حصول
Assimilation :ایک بچہ نے بلی کا نام سنااوراس کی جان کاری حاصل کی۔
Equilibration معلومات میں توازن
Equilibration :بلی کو دیکھ کر دماغ میں ایک خاکہ (Schema) بنایا۔
New Situation نئے حالات سے سابقہ
New Situation :پھربچہ نے ایک کتے کو دیکھا ۔
Disequilibration داخلی اور خارجی معلومات میں تصادم
Disequilibration:بچہ نے کتے کو بھی بلی سمجھ لیا۔
Accommodation خارجی معلومات سے داخلی معلومات میں ترمیم
Accommodation : بچہ کو کتے اور بلی کے بارے میں بتایا گیا، جس سے بچہ نے کتے کے بارے میں اپنی معلومات میں ترمیم کی۔
Stages of Cognitive Development
ادراکی صلاحیت کے 4 مراحل
1. Sensorimotor (0 – 2 years of age) (ننھا بچہ)
2. Pre-operational (2 – 7 years) (بچپن)
3. Concrete operational (7-11 Years) (لوجک عمر)
4. Formal operational (11-15 years) (فارمل آپریشنل )
Sensorimotor (0-2 Years)
سینسوری موٹر(پیدائش سے 2 سال کا بچہ)
اس عمر کی خصوصیات :
1. (1) Object Permanence:تھوڑی تھوڑی یاد داشت کی صلاحیت۔لیکن نظر کے سامنے سے ہٹانے کے بعد بھول جاتا ہے۔
2. (2)Deferred Imitation: نقل کرنے کا شعور
3. (3) Goal Directed Behavior: نظر کے سامنے موجود کسی چیز کی طرف جانا۔
4. (4) Physical Action: جسمانی حرکات انجام دینا۔
5. (5) five senses: حواسہ خمسہ: آنکھ، کان، ناک، چھوکر، چکھ کر سیکھنا۔
2. Pre-operational Stage (2-7 Years)
پری اوپریشنل عمر (2 سے 7 سال کا بچہ)
اس عمر کی خصوصیات :
(1) lack logic :منطقی فکر نہیں ہوتی ہے۔ (فالتو ریزن دیتا ہے، جیسے جہاز پرندہ ہے، کیوں کہ وہ اڑتا ہے۔
(2) Irreversibility : ایک وقت ایک ہی چیز پر فوکس کرپاتا ہے۔ اور اس کا الٹا نہیں سوچ پاتا۔
(3) Animism : غیر جاندار چیز کو بھی جان دار سمجھتا ہے۔ جیسے لکڑی سے چوٹ لگنے پر اسے مارنے سے رونا بند کرنا۔
(4) Egocentric : صرف اپنی سوچ اور پسند کو اہمیت دیتا ہے۔اور جو وہ سوچتا ہے ، سب لوگ وہی سوچتے ہیں۔
(5) Symbolic Thought : علامتی زبان جیسے الف، ب، ت وغیرہ پہچاننے لگتا ہے۔
3. Concrete Operational (7-11 Years)
• Logic: منطقی فکر
• Reversible Thinking: الٹ کر سوچنے کی صلاحیت
• Classification: فکر میں تسلسل
• Conservation: یاد رہنا/تجزیہ
• Serration: فکر میں ترتیب
Classification
بچہ کی فکر میں تسلسل پیدا ہوجاتا ہے
ClassificationConservation.
Seriation
ان تینوں کو CCS کہا جاتا ہے۔
Conservation: یاد رہنا/تجزیہ
بچہ سامنے کی چیزوں کو زیادہ یاد رکھ پاتا ہے۔اور یہ بھی سمجھ پاتا ہے کہ صرف سائز چھوٹا بڑا کرنے سے کوئی چیز یا مقدار بڑی چھوٹی نہیں ہوتی جب تک کہ اس میں بڑھایا نہ جائے۔
Serration: فکر میں ترتیب
بچہ چیزوں کو ترتیب سے رکھنا جاننے لگتا ہے۔
4. Formal Operational Stage (7-11 Years)
اس عمر کی خصوصیات
1. Abstract Thinking
نظروں سے غائب چیزوں کو سوچنے کی صلاحیت
2. Deductive Reasoning
استدلالی صلاحیت
3. Hypothetical سائنٹفک خیالات اور فرضی مثالوں کی تخلیق کی صلاحیت
Education Implements
تعلیم کے اطلاقات
1. Activity
بچوں کو ہر طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے آمادہ کرنا چاہیے۔

2. Age Curriculum
بچوں کی عمر کے حساب سے کتاب، اس کا متن، طریقہ تعلیم، اسکول کا ماحول اور کھیل کود کی آزادی ملنی چاہیے۔
3. Explore
بچوں کو ان کی نفسیات، چاہت اور عمر کے تقاضے کے مطابق ان کی دلچسپی والے کاموں کو کرنے کی آزادی دیں۔
4. Facilities
بچوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کریں ۔
5. سیکھنے کا خود تجزیہ اور خود تشخیص کی حوصلہ افزائی کرنا۔
6. کتابی دنیا اور باہری دنیا میں ہم آہنگی پیدا کریں۔ وہیں پڑھایا جائے، جو بچوں کی حقیقی زندگی سے اٹیچ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close