اہم خبریں

ضلع گڈا کے بسنت راءے بلاک میں ہوگا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف زبردست مظاہرہ، میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ

بسنت راءے، گڈا
جھارکھنڈ میں گڈا ضلع کے بسنت راءے بلاک میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں اس کی ابتدائی میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا، 3 جنوری جمعہ کو بعد مغرب بسنت راءے میں اس حوالے سے ایک نشست مولانا مبارک حسین صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی، اس میں یہ طے پایا کہ اگلی میٹنگ 12 دسمبر کو ہوگی اور اس میں ہر طبقہ کے باشعور لوگوں کو شامل کیا جاءےگا،نیز اس کے بعد غیر مسلم لیڈران سے تبادلہ خیال کرکے مظاہرہ کی تاریخ کا اعلان کیا جاءے گا، اس میٹنگ میں عالمگیر صاحب، مفتی زاہد امان قاسمی ،مفتی سفیان قاسمی ،انظر صاحب، احتشام، پرو فیسر رستم، پرو فیسر نذیر، محمد نسیم، سلطان، ناہید، ہارون صاحب، حاجی یونس، شہباز اور شریف صاحب وغیرہ وغیرہ شریک تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: