اہم خبریں

جمادی الثانی کی پہلی تاریخ سوموار 27 جنوری کو ہوگی

بھارت میں‌جمادیٰ‌الثانی 1441کی پہلی تاریخ‌27 جنوری 2020 بروز سوموار کو ہوگی، یعنی جمادیٰ‌الاول کا مہینہ پورے تیس دن کا ہوگا.
جمادیٰ‌الاول کا مہینہ 29 دن اس لیے نہیں‌ہوگا کہ بھارت میں‌چاند اس وقت نظر آتا ہے جب کہ وہ کم از کم 10 ڈگری اوپر افق پر ہو اور آج یعنی 25 جنوری کو چاند صرف 5 ڈگری اوپر ہی رہے گا، جو بالکل بھی نظر نہیں‌آسکتا. البتہ کل بروز اتوار 26 جنوری کی شام کو چاند 10 ڈگری اوپر پہنچ جائے گا اور نظر آئے گا ، اس لیے 27 جنوری سوموار کو جمادیٰ‌الاخر کی پہلی تاریخ‌ہوگی. یہ باتیں ماہر فلکیات مولانا ثمیر الدین قاسمی مقیم حال لندن کی تحقیقات پر مشتمل ہیں، جو عموما کم ہی غلط ہوتی ہیں.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close