اہم خبریں

29 جنوری2020کو بھارت بند رکھیں

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی اپیل

_

اپیل
———————
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اور اس مقصد کے لئے جو آواز اُٹھے اُس کو قوت پہنچانا، بحیثیت مسلمان ہم سبھوں کا شرعی فریضہ ہے، CAA،NRC اور NRC کے لئے پہلے قدم کے طور پر NPR ظالمانہ کوششیں ہیں، جن کا مقصد ہندوستان پر منوواد کو مسلط کرنا اور مسلمانوں اور دلتوں کو اُن کے وطن سے محروم کر دینا ہے، حکومت کی ان ناپاک سازشوں کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ نے ۲۹؍ جنوری ۲۰۲۰ء کو ’’ بھارت بند‘‘ کا اعلان کیا ہے، اس مورچہ میں جناب وامن مشرام جیسا دلت لیڈر اور حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی جیسے معتبر اور صاحب نظر عالم دین شامل ہیں؛ اس لئے تمام مسلمانوں، انصاف پسند شہریوں اور ابنائے وطن سے درخواست ہے کہ وہ اس بند میں بھرپور تعاون کریں، یہ ملک سے، قوم سے، ملت سے اور مظلوموں سے محبت کا عین تقاضا ہے۔

۲۷؍جنوری ۲۰۲۰ء خالد سیف اللہ رحمانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
%d bloggers like this: