اہم خبریں

دیوبند میں منعقد جمعیت کی مجلس منتظمہ کے 13 اہم فیصلے

محمد یاسین جہازی

تقریبا ڈھائی سال کے طویل وقفے کے بعدجمعیت علمائے ہند کی گورننگ باڈی: ملک کے طول و عرض میں موجود مجلس منتظمہ کے اراکین پر مشتمل مجلس منتظمہ کا اجلاس دیوبند میں 28-29/ مئی 2022کو منعقد ہوا، جس میں جمعیت کے مختلف شعبوں کے تعارف اور طریق کار پر مشتمل پرزنٹیشن کے علاوہ درج ذیل 13اہم فیصلے کیے گئے:
(۱) ۔ ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت انگیزی پر لگام کسنے کا مطالبہ۔
(۲) اسلامو فوبیا کے انسداد کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ۔
(۳)دستوری حقوق سلب کرنے اور یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کی کوششوں پر اظہار تشویش۔
(۴) اقلیتوں کے تعلیمی اور اقتصادی حقوق کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل۔
(۵)۔ گیان واپی اور متھرا عید گاہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر غم و غصہ کا اظہار۔
(۶) مسلم اوقاف کے تحفظ کا مطالبہ۔
(۷)سدبھاؤنا منچ کے مستحکم کرنے اور ایک ہزاور سدبھاونا سنسد کرنے کا فیصلہ۔
(۸)۔ اِسلامی تعلیمات کے سلسلے میں غلط فہمیوں کے اِزالہ اور اِرتدادی سرگرمیوں کے اِنسداد پر زور۔
(۹) فلسطین اور عالم اسلام سے متعلق تجویز
(10) ماحولیات کے تحفظ سے متعلق عملی اقدامات اٹھانے کی اپیل۔
(۱۱) ہندی اور مقامی زبان اختیار کرنے کی اپیل
(12) اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مرتکب کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ
(13) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اور دیگر متوازی تنظیموں کے رکن نہ بننے کی اپیل
(14)تجویز تعزیت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close